تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری بَلا سے" کے متعقلہ نتائج

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں میری بَلا سے کے معانیدیکھیے

میری بَلا سے

merii balaa seमेरी बला से

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

میری بَلا سے کے اردو معانی

  • جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

Urdu meaning of merii balaa se

  • Roman
  • Urdu

  • juutii kii nok se, mujh se kiya matlab, mujhe ko.ii Garaz nahii.n, beparvaa.ii zaahir karne ke li.e (umuuman aurto.n me.n mustaamal)

मेरी बला से के हिंदी अर्थ

  • जूती की नोक से, मुझ से किया मतलब, मुझे कोई ग़रज़ नहीं, बेपर्वाई ज़ाहिर करने के लिए (उमूमन औरतों में मुस्तामल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میری بَلا سے

جوتی کی نوک سے ، مجھ سے کیا مطلب ، مجھے کوئی غرض نہیں ، بے پروائی ظاہر کرنے کے لیے (عموماً عورتوں میں مستعمل) ۔

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری بَلا سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری بَلا سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone