تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں" کے متعقلہ نتائج

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں کے معانیدیکھیے

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

merii billii aur mujhii se myaa.uu.nमेरी बिल्ली और मुझी से म्याऊँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں کے اردو معانی

  • میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

Urdu meaning of merii billii aur mujhii se myaa.uu.n

  • Roman
  • Urdu

  • mera mutiia aur mujh hii se muqaabala kare (zyaadaa tar hamaarii billii aur hame.n se miyaa.uu.n bolte hai.n

मेरी बिल्ली और मुझी से म्याऊँ के हिंदी अर्थ

  • मेरा आज्ञाकारी और मुझ ही से लड़े (अधिकतर हमारी बिल्ली और हम से म्याऊं करती है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

میرا مطیع اور مجھ ہی سے مقابلہ کرے (زیادہ تر ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں بولتے ہیں)

میری بِلّی اَور مُجھی کو مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھ ہی سے میاؤں جو فصیح ہے ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں مِیاؤں

رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔

میری ہی بِلّی اور مُجھ سے ہی مِیاؤں

رک : میری بلی اور مجھی سے میاؤں

ہَماری بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں

ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔

بِلّی اَور ہَمِیں سے مِیاؤں بَندَگی

ہمارا سلام پہنچے ؛ مراد : ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

میری بِلّی اَور مُجھی سے مِیاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone