تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَکَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَکَر کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَکَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مگرمچھ یا شارک سے مشابہ، ایک داستانی دریائی جانور جسے کام دیو کا نشان بتایا جاتا ہے
- (کنایۃً) مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ، شیر دریا
- (ہیئت) آسمان کے دسویں برج کا نام جس کی دُم مچھلی سے، اگلے پاؤں، گردن اور سر ہرن سے مشابہ ہے یعنی اس طرح پر ستارے واقع ہوئے ہیں جن کی یہ صورت بن گئی ہے، فارسی میں بزغالہ کہتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک وہ پہاڑی بکری کے بچے سے مشابہ ہے، سورج، ۲۱، دسمبر کو اس میں داخل ہوتا ہے، عربی میں اسے جدی کہتے ہیں
- فوج کی ایک ترتیب جو مکر کی شکل کی ہوتی ہے، فوج کے مارچ کرنے کا ایک طریقہ
- (اقلیدس) ہر دائرے کی دسویں قوس جو ۲۰ درجے کی ہوتی ہے
- کان کا بالا
- ایک منتر جو ہتھیاروں پر پڑھتے ہیں
- اپنے ہاتھوں کو ملا کر رکھنے کا طریقہ جو مکر کی شکل کا ہوتا ہے
Urdu meaning of makar
- Roman
- Urdu
- magarmachchh ya shark se mushaabeh, ek daastaanii dariyaa.ii jaanvar jise kaam dev ka nishaan bataayaa jaataa hai
- (kanaa.en) magarmachchh, gha.Diyaal, nihang, sher dariyaa
- (haiyat) aasmaan ke dasve.n buraj ka naam jis kii dam machhlii se, agle paanv, gardan aur sar hiran se mushaabeh hai yaanii is tarah par sitaare vaaqya hu.e hai.n jin kii ye suurat bin ga.ii hai, faarsii me.n buzGaalaa kahte hai.n kyonki un ke nazdiik vo pahaa.Dii bikrii ke bachche se mushaabeh hai, suuraj, २१, disambar ko is me.n daaKhil hotaa hai, arbii me.n use kahte hai.n
- fauj kii ek tartiib jo makar kii shakl kii hotii hai, fauj ke march karne ka ek tariiqa
- (uqliidas) har daayre kii dasvii.n qaus jo २० darje kii hotii hai
- kaan ka baala
- ek mantr jo hathiyaaro.n par pa.Dhte hai.n
- apne haatho.n ko mila kar rakhne ka tariiqa jo makar kii shakl ka hotaa hai
English meaning of makar
Noun, Masculine
- a mythical animal resembling a shark or crocodile
- constellation of Capricorn and the tenth sign of zodiac
मकर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मगर या घड़ियाल नामक प्रसिद्ध जल-जंतु जो कामदेव की ध्वजा का चिह्न और गंगा जी तथा वरुण का वाहन माना गया है।
- बारह राशियों में से दसवीं राशि जिसमें उत्तराषाढ़ नक्षत्र के अन्तिम तीन पाद, पूरा श्रवण नक्षत्र और धनिष्ठा के आरम्भ के दो पाद हैं। उसकी आकृति मकर (जंतु) के समान मानी गई है।
مَکَر کے مترادفات
تمام دیکھیےمَکَر کے متضادات
مَکَر کے مرکب الفاظ
مَکَر سے متعلق کہاوتیں
مَکَر کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ٹِھیکْرا
مٹی کے برتن کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، نیز تحقیر کے طور پر ظرف مسی اور پرانے ظروف کو بھی کہتے ہیں، (مجازاً) ادنیٰ شے
ٹِھیک دو پَہَر میں دَم لینا
دو پہر کی تیز دھوپ کی تاب نہ لاکر کچھ دیر کو ٹھہر جانا ، (مجازاً) شدید محنت کے بعد کچھ آرام کر لینا ، تکلیف کے بعد کچھ راحت پانا .
ٹِھیک نَہیں ٹھیکے کا کام، ٹھیکا دے کَر مَت کھو دام
ٹھیکے کا کام اچھا نہیں بنتا، روپیہ ضائع کرنا ہوتا ہے
ٹِھیکْری پَہْرَہ
پہرہ دینے کا ایک طریقہ جس میں ٹھیکریوں پر نام لکھ کر گھڑے میں ڈالتے ہیں جس کے نام ٹھیکری نکل آئے اس کا پہرہ ہوتا ہے .
ٹِھیکْرے کی مانگ
۔پیدائشی رشتہ۔ عورتیں کسی بچّے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اُس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچّے کی نسبت ہمارے بچؓے سے ہوگئی اور اس فعل کو ’’ٹھیکرے کی مانگ‘‘ کہتے ہیں اور ایسی لڑکی کو ’’ٹھیکرے کی مانگی‘‘ کہتے ہیں۔
ٹِھیکْرے کی نِسْبَت
پیدائشی رشتہ ، عورتیں کسی بچے کے پیدا ہونے پر دائی کے ٹھیکرے میں کچھ نقد ڈال دیتی ہیں اور اس سے یہ کنایہ ہوتا ہے کہ اس بچے کی نسبت ہمارے بچے سے ہوگئی .
ٹِھیکْرے میں ڈالْنا
۔عورتوں میں ایک رسم ہے جب زچّہ جَن کر فارغ ہوتی ہے تو اُس ٹھیکرے میں جس میں بچّہ کا آنْول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں، دائی کا حق سمجھ کر سب کُنبے رشتے کی عورتیں کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں۔
ٹِھیکْرا ہو جانا
مٹی کے ظرف کی مانند ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، کسی کام کا نہ رہنا ، ٹوٹ پھوٹ جانا .
ٹِھیکْرا اُٹھانا
آن٘ول نال اور دیگر زچگی کی آلایش کا برتن جو عموماً مٹی کا ہوتا ہے اُٹھا کرلے جانا اور کسی محفوظ جگہ گاڑ دینا یہ خدمت گھر کی مہترانی انجام دیتی ہے اور اس کے عوض اس کو حسب مقدور نقدی دی جاتی ہے جو اس برتن میں ڈال دی جاتی ہے
ٹِھیکْری رَکْھ لینا
(آن٘کھ یا اس کے مترادفات کے ساتھ) بے مروتی کرنا ، آن٘کھیں پھیر لینا ، مروت نہ کرنا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad-e-'aamma
मफ़ाद-ए-'आम्मा
.مَفادِ عامَّہ
common welfare
[ Mafad-e-amma ke liye kaam karne wali tanzimon... mein bhi ta'alluqat-e-amma ke shobe kaaem ho chuke hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ustaad
उस्ताद
.اُسْتاد
master, tutor, teacher
[ Valmiki Lav aur Kush ke ustad the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mehvar
मेहवर
.مِحْوَر
the pin on which the tongue of a buckle turns, the axle on which the wheel rotates
[ Hadisa ke waqt gadi ke ek pahiya mehvar se nikal gaya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHuddaam
ख़ुद्दाम
.خُدّام
servants, attendant
[ Badshah ke khwabgah (Bedroom) mein khuddam khwabgah-e-bistar durust karte hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mufaahamat
मुफ़ाहमत
.مُفَاہَمَت
understanding, agreement
[ Siyasi leadran mein ikhtilaf kitna bhi ho lekin mufahamat ki gunjaish hamesha rahti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'allim
मु'अल्लिम
.مُعَلِّم
teacher, instructor, tutor
[ Ye mu'allim ka fariza hai ki jo kuchh janta hai use apne shagirdon ko muntaqil kar de ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'atiyya
'अतिय्या
.عَطِیَّہ
gift, present
[ Baadh wale ilaqe ke lie hukumat ne ek crore Rupee ka atiya diya hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mashkuur
मशकूर
.مَشْکُور
grateful, thankful, obliged
[ Aap ki meharbani aur musafir-navazi ka bahut mashkur hun ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHurd
ख़ुर्द
.خورْد
little, small, young
[ Halwa-e-Karela: ashya: ghi aadhi ser, shakkar aadha ser... ilaichi khurd 6 adad ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
iltijaa
इल्तिजा
.اِلْتِجا
supplication, solicitation, appeal, request
[ Za'ifa ki iltija par police ne chor ko pakad kar chori ka maal baraamad kiya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (مَکَر)
مَکَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔