تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا" کے متعقلہ نتائج

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا کے معانیدیکھیے

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

Thiikre me.n diyaa saath khaane lagaaठीकरे में दिया साथ खाने लगा

نیز : دیا ہاتھ، کھانے لَگا ساتھ, دیا ہاتھ، کھانے لگا ساتھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا کے اردو معانی

  • کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے
  • ذرا سے التفات سے برابری کا دعویٰ کرنے لگا
  • کسی کو تھوڑا سہارا دینے پر جب وہ گلے پڑ جائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of Thiikre me.n diyaa saath khaane lagaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamiina tho.Dii sii riyaayat se sar par cha.Dh jaataa hai
  • zaraa se ilatifaat se baraabarii ka daavaa karne laga
  • kisii ko tho.Daa sahaara dene par jab vo gale pa.D jaaye tab kahte hai.n

ठीकरे में दिया साथ खाने लगा के हिंदी अर्थ

  • कमीना थोड़ी सी रियायत से सर पर चढ़ जाता है
  • थोड़ी सी तवज्जोह से समानता का हक़ जताने लगा
  • किसी को थोड़ा सहारा देने पर जब वह गले पड़ जाए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

کمینہ تھوڑی سی رعایت سے سر پر چڑھ جاتا ہے

دِیا ٹِھیکْرے میں ، لَگے ساتھ کھانے

غصّے یا حقارت کے موقع پر مستعمل ہے جب کوئی ادنیٰ آدمی اپنے کو بڑوں کے برابر کا سمجھنے لگے یا اپنے کو ان کا ہم پلّہ شمار کرنے لگے ، بڑوں سے برابری کا دعویٰ کرنے لگے اس وقت کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِھیکْرے میں دِیا ساتھ کھانے لَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone