تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاندَل" کے متعقلہ نتائج

دھاندَل

بے ایمانی، مکر، فریب، حِلیہ، جگھڑا، ٹنٹا، تکرار، حُجّت

دھاندَل پَنا

رک : دھانلی .

دھاندَل باز

دغا باز، مکار، بے ایمان، جھگڑالو، حُجّتی

دھاندَل لانا

چکَر چلانا ؛ تکرار کرنا ، حجَت کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

دھاندَل مَچانا

ناحق کا جھگڑا پھیلانا ، مکّاری کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاندَل کے معانیدیکھیے

دھاندَل

dhaa.ndalधाँदल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دھاندَل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بے ایمانی، مکر، فریب، حِلیہ، جگھڑا، ٹنٹا، تکرار، حُجّت

Urdu meaning of dhaa.ndal

  • Roman
  • Urdu

  • be.iimaanii, makar, fareb, huliya, jagh.Daa, TanTaa, takraar, hujjat

English meaning of dhaa.ndal

Noun, Feminine

  • cheating, chicanery, trick, juggle
  • wrangling, row, disturbance

धाँदल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बेईमानी, फ़रेब, छल, धोखा
  • तकरार, टंटा, झंझट

دھاندَل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھاندَل

بے ایمانی، مکر، فریب، حِلیہ، جگھڑا، ٹنٹا، تکرار، حُجّت

دھاندَل پَنا

رک : دھانلی .

دھاندَل باز

دغا باز، مکار، بے ایمان، جھگڑالو، حُجّتی

دھاندَل لانا

چکَر چلانا ؛ تکرار کرنا ، حجَت کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا .

دھاندَل مَچانا

ناحق کا جھگڑا پھیلانا ، مکّاری کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاندَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاندَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone