تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ" کے متعقلہ نتائج

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

دُکھ کا ایک ، سُکھ کے سَو

مصیبت میں ایک آدمی بھی مشکل سے ساتھ دیتا ہے زمانۂ آسائش میں سیکڑوں دوست بن جاتے ہیں.

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ کے معانیدیکھیے

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

Thiikre kaa sukh KHarchii kaa dukhठीकरे का सुख ख़र्ची का दुख

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ کے اردو معانی

  • رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے
  • طوائف اس وقت کہتی ہیں جب انہیں خرچی تھوڑی ملے

Urdu meaning of Thiikre kaa sukh KHarchii kaa dukh

  • Roman
  • Urdu

  • rahne ka Thikaana hai magar haath tang hai yaanii rupay paiso.n kii diqqat hai
  • tavaa.if us vaqt kahtii hai.n jab unhe.n Kharchii tho.Dii mile

ठीकरे का सुख ख़र्ची का दुख के हिंदी अर्थ

  • रंडियां उस समय कहती हैं जब उन्हें ख़र्ची थोड़ी मिले
  • रंडियाँ उस समय कहती हैं जब उन्हें ख़र्ची थोड़ी या समय पर न मिले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

رہنے کا ٹھکانا ہے مگر ہاتھ تنگ ہے یعنی روپے پیسوں کی دقت ہے

سُکھ سے دُکھ بَھلا جو تھوڑے دِن کا ہو

تکلیف اگر تھوڑے دن کی ہو تو بہتر ہے کیونکہ اس سے انسان کو آرام کی قدر ہوتی ہے

دُکھ کا ایک ، سُکھ کے سَو

مصیبت میں ایک آدمی بھی مشکل سے ساتھ دیتا ہے زمانۂ آسائش میں سیکڑوں دوست بن جاتے ہیں.

سُکھ کے چَنے اَچّھے دُکھ کا پُلاؤ نَہیں اَچّھا

آرام کے ساتھ سُوکھی روٹی میسّر آنا مُصیبت کے پلاؤ سے بہتر ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیکرے کا سکھ خرچی کا دکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone