تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِھیکْرے میں ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیکْرے میں ڈالْنا کے معانیدیکھیے
ٹِھیکْرے میں ڈالْنا کے اردو معانی
- ۔عورتوں میں ایک رسم ہے جب زچّہ جَن کر فارغ ہوتی ہے تو اُس ٹھیکرے میں جس میں بچّہ کا آنْول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں، دائی کا حق سمجھ کر سب کُنبے رشتے کی عورتیں کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں۔
- عورتوں میں ایک رسم ہے کہ بچے کی ولادت ہونے کے بعد اس ٹھیکرے میں جس آن٘ول اور نال وغیرہ کاٹ کر ڈالتے ہیں کنبے کی سب رشتے کی عورتیں دائی کا حق سمجھ کر کچھ نقد ڈالا کرتی ہیں .
ठीकरे में डालना के हिंदी अर्थ
- ۔औरतों में एक रस्म है जब ज़च्चा जन कर फ़ारिग़ होती है तो इस ठीकरे में जिस में बच्चा का आन॒ोल और नाल वग़ैरा काट कर डालते हैं, दाई का हक़ समझ कर सब कुनबे रिश्ते की औरतें कुछ नक़द डाला करती हैं
- औरतों में एक रस्म है कि बच्चे की विलादत होने के बाद इस ठीकरे में जिस आनोल और नाल वग़ैरा काट कर डालते हैं कुन्बे की सब रिश्ते की औरतें दाई का हक़ समझ कर कुछ नक़द डाला करती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِھیکْرے میں ڈالْنا)
ٹِھیکْرے میں ڈالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔