تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹِھیک ٹھاک کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِھیک ٹھاک کَرْنا کے معانیدیکھیے
ٹِھیک ٹھاک کَرْنا کے اردو معانی
-
درست کرنا، ٹھیرانا، پختہ کرنا (بات وغیرہ)
مثال - اس نے ہاتھ بڑھا کر اپنا ایک رومال نکالا اپنی مالکہ کو ٹھیک ٹھاک کیا۔
-
ٹھور ٹھکانا بنانا، بندوبست کرنا، انتظام کرنا
مثال - اب چچا جان کے آنے کا وقت ہوگیا ہے، جاؤں کھانے کا ٹھیک ٹھاک کروں۔ - دعوت کر دو میں انشاءاللہ سب ٹھیک ٹھاک کرلوں گی۔ - دنیا اور دین دونوں حاصل ہوں گھر کا ٹھیک ٹھاک کرو۔
English meaning of Thiik Thaak karnaa
ठीक ठाक करना के हिंदी अर्थ
-
दुरुस्त करना, ठैराना, मज़बूत करना, जैसे बात ठीक ठाक करना
उदाहरण - उसने हाथ बढ़ाकर अपना एक रुमाल निकाला अपनी मालिका को ठीक ठाक।
-
ठोर ठिकाना बनाना, प्रबंधन करना, इंतिज़ाम करना
उदाहरण - अब चचा जान के आने का वक़्त होगया है, जाऊँ खाने का ठीक करुँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹِھیک ٹھاک کَرْنا)
ٹِھیک ٹھاک کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔