تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقِیقَتاً" کے متعقلہ نتائج

حَقِیقَتاً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَقِیقَتِ اَسْما

تمام اَسما کی بُنیاد

حَقِیقَتِ اَحْمَدی

(تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل

حَقِیقَتُ الْاَمْر

اصل بات یہ واقعہ ، کسی بات کی اصلیت

حَقِیقَتُ الْحَقِیقَت

(تصوّف) معرفت کا وہ اعلیٰ مقام جسے عالمِ لاہوت کہتے ہیں

حَقِیقَتِ اِنْسانی

مرتبۂ واحدیت اور تفصیلِ صفات کو کہتے ہیں حضرت علم میں جس کو حقیقتِ آدم و حضرت جمع و حضرت الوہیہ و حضرت ربوبیہ و حضرت ارتسام کہتے ہیں

حَقِیقَتُ الْحَقایِق

(تصوّف) ذاتِ واجب الوجود ، تمام حقائق کی واحد کُلّی حقیقت

حَقِیقَتُ الْحَقائِق

(تصوّف) ذاتِ واجب الوجود ، تمام حقائق کی واحد کُلّی حقیقت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقِیقَتاً کے معانیدیکھیے

حَقِیقَتاً

haqiiqatanहक़ीक़तन

نیز : حَقِیقَۃً

اصل: عربی

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

حَقِیقَتاً کے اردو معانی

صفت

  • حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

    مثال انسان کے ہر کام مجازاً نہیں بلکہ حقیقتاً خدا ہی کا کام بناتے ہیں

  • ۔(ع) فی الحقیقت۔ واقعی۔

فعل متعلق

  • باطناً (مقابلِ ظاہراً) اصلی معنوں میں (مجازی کے بالمقابل)
  • بطور حقیقت ؛ واقعی ، فی الحقیقت ، اصل میں

شعر

Urdu meaning of haqiiqatan

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqat men, asal men, sachmuch, vaaqi.i
  • ۔(e) filahqiiqat। vaaqi.i
  • baatinan (muqaabil-e-zaahiran) aslii maaano.n me.n (majaazii ke bilmuqaabil
  • bataur haqiiqat ; vaaqi.i, filahqiiqat, asal me.n

English meaning of haqiiqatan

Adjective, Inexhaustible

  • in reality, in fact, truly

Adverb

  • in reality

    Example Insan ke har kam majazan nahin balki haqiqatan Khuda hi ka kaam banate hain

हक़ीक़तन के हिंदी अर्थ

विशेषण, अव्यय

  • यथार्थतः, वातस्व में, वाक़ई, सचमुच
  • वास्तव में; वस्तुतः; सच में; हकीकत में।

حَقِیقَتاً کے مترادفات

حَقِیقَتاً کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَقِیقَتاً

حقیقت میں، اصل میں، سچ مچ، واقعی

حَقِیقَتِ اَسْما

تمام اَسما کی بُنیاد

حَقِیقَتِ اَحْمَدی

(تصوّف) تعیّن اِوّل ، اسمِ اعظم ذاتِ احدیث باعتبارِ تعیّنِ اوّل

حَقِیقَتُ الْاَمْر

اصل بات یہ واقعہ ، کسی بات کی اصلیت

حَقِیقَتُ الْحَقِیقَت

(تصوّف) معرفت کا وہ اعلیٰ مقام جسے عالمِ لاہوت کہتے ہیں

حَقِیقَتِ اِنْسانی

مرتبۂ واحدیت اور تفصیلِ صفات کو کہتے ہیں حضرت علم میں جس کو حقیقتِ آدم و حضرت جمع و حضرت الوہیہ و حضرت ربوبیہ و حضرت ارتسام کہتے ہیں

حَقِیقَتُ الْحَقایِق

(تصوّف) ذاتِ واجب الوجود ، تمام حقائق کی واحد کُلّی حقیقت

حَقِیقَتُ الْحَقائِق

(تصوّف) ذاتِ واجب الوجود ، تمام حقائق کی واحد کُلّی حقیقت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقِیقَتاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقِیقَتاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone