تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحْرَم" کے متعقلہ نتائج

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرَم کے معانیدیکھیے

مَحْرَم

mahramमहरम

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَحْرَمان

مادہ: حَرَم

موضوعات: اسلام دینیات

اشتقاق: حَرَمَ

  • Roman
  • Urdu

مَحْرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • حرام کیا گیا، ممنوع
  • حرام کیا ہوا
  • وہ مرد جس سے شادی جائز نہ ہو جیسے باپ، بھائی، چچا، تایا، خالو، نانا، دادا وغیرہ، وہ شخص جس سے پردہ جائز نہ ہو جیسے خاوند
  • ہم راز، راز دار، واقف، روشناس، صورت آشنا
  • احرام باندھنے والا، جو احرام باندھے ہوئے ہو، جس کے لیے بعض افعال ممنوع ہوں کیونکہ وہ احرام باندھے ہوئے ہونے کی حالت میں ہے اور جو خود بھی عبادت وغیرہ میں مشغول ہو
  • قمری یا اسلامی سال کا پہلا مہینہ، وہ مہینہ جس میں امام حسین شہید ہوئے
  • (مجازاً) غم و الم کا مہینہ
  • خانہ کعبہ کی چاردیواری
  • کسی چیز کو حرام قرار دینے والا ، کسی چیز سے منع کرنے والا

اسم، مؤنث

  • انگیا کی کٹوری، انگیا، عورتوں کا سینہ بند، چھوٹا کپڑا

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of mahram

  • Roman
  • Urdu

  • haraam kiya gayaa, mamnuu
  • haraam kyaa hu.a
  • vo mard jis se shaadii jaayaz na ho jaise baap, bhaa.ii, chachaa, taayaa, Khaaluu, naana, daada vaGaira, vo shaKhs jis se parda jaayaz na ho jaise Khaavand
  • hamraaz, raazdaar, vaaqif, roshnaas, suurat aashnaa
  • ehraam baandhne vaala, jo ehraam baandhe hu.e ho, jis ke li.e baaaz afaal mamnuu huu.n kyonki vo ehraam baandhe hu.e hone kii haalat me.n hai aur jo Khud bhii ibaadat vaGaira me.n mashGuul ho
  • qamarii ya islaamii saal ka pahlaa mahiina, vo mahiina jis me.n imaam husain shahiid hu.e
  • (majaazan) Gam-o-alam ka mahiina
  • Khaanaa kaaabaa kii chaaradiivaarii
  • kisii chiiz ko haraam qaraar dene vaala, kisii chiiz se manaa karne vaala
  • angyaa kii kaTorii, angyaa, aurto.n ka siinaa band, chhoTaa kap.Daa

English meaning of mahram

Noun, Masculine, Singular

  • ( Literary) to be forbidden, to be sacred, forbidden, prohibited
  • ( Islam) a woman's relative to whom marriage is forbidden and before whom she may appear unveiled, a spouse, consort, anyone to whom the haram or women's apartments are open (as a father, or a son )
  • anyone who is admitted into women's apartments
  • a confidant, an intimate friend

Noun, Feminine

महरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हराम किया गया, मना किया गया

    विशेष हराम= जो इस्लाम धर्मशास्त्र में वर्जित या त्याज्य हो, निषिद्ध, अविहित

  • हराम किया हुआ
  • वह जो भीतरी रहस्य से परिचित हो, हार्दिक मित्र, भेद जानने वाला, राज़दार, मित्र, दोस्त
  • विश्वासपात्र, भेद का जानने वाला, परिचित, पहचानने वाला, जिससे थोड़ी-सी जान-पहचान हो
  • एहराम बाँधने वाला, जो एहराम बाँधे हुए हो, जिसके लिए कुछ क्रियाएँ निषिद्ध हों क्योंकि वह एहराम बाँधने की अवस्था में है और जो स्वयं भी इबादत अर्थात ईश-पूजा इत्यादि में व्यस्त हो

    विशेष एहराम= (धर्मशास्त्र) हाजियों का पहनने के लिए बिना सिला परिधान धारण करना और सुगंध इत्यादि का त्याग कर देना, हाजियों का विशेष वस्त्र(धर्मशास्त्र) हाजियों का पहनने के लिए बिना सिला परिधान धारण करना और सुगंध इत्यादि का त्याग कर देना, हाजियों का विशेष वस्त्र

  • चाँद का या इस्लामी वर्ष का पहला महीना, वह महीना जिसमें इमाम हुसैन शहीद हुए
  • (लाक्षणिक) कष्ट एवं पीड़ा का महीना
  • पवित्र काबा की चार-दीवारी
  • किसी चीज़ को हराम निर्धारित करने वाला, किसी चीज़ से मनाही करने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अंगिया की कटोरी, अंगिया, स्त्रियों की चोली, छोटा कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحْرَم

حرام کیا گیا، ممنوع

مَحْرَم کُنَہ

اصل حقیقت جاننے والا

مَحْرَمانَہ

راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح

مَحْرَم ہونا

واقف ہونا، جاننا، رازداں ہونا

مَحْرَمی

محرم سے متعلق یا منسوب، محرم ہونا، رازدار ہونا، واقفیت، رازداری

مَحْرَمَت

محرمی ، رازداری ۔

مَحْرَمان

جاننے والے، واقف کار لوگ، تراکیب میں مستعمل، جیسے: محرمان اسرار، محرمان راز وغیرہ

مَحْرَم کار

کسی کے کام سے واقف

مَحْرَمِیَّت

محرم ہونا، محرمی، راز دار ہونا، ہم راز ہونا

مَحْرَم کُرتی

انگیا کرتی، چولی

مَحْرَمِ بِستَر

(مجازاً) بیوی

مَحْرَمِ راز

محرم اسرار، رازدان

مَحْرَمانِ خاص

خاص واقف کار، قریبی لوگ یا دوست، رازداں

غَیر مَحْرَم

جس سے نکاح جائز ہو ، نامحرم.

نا مَحْرَم

(فقہ) وہ مرد جس سے عورت کو پردہ واجب ہو، وہ شخص جس سے نکاح جائز ہو، جس کی طرف دیکھنا شرعاً ممنوع ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone