تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَحْرَمانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَحْرَمانَہ کے معانیدیکھیے
مَحْرَمانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - فعل متعلق
- راز والا، رازدارانہ، واقف کارانہ، رازداں کی طرح
شعر
وہ جس کے لطف میں بیگانگی بھی شامل تھی
اسی نے آج گزر دل سے محرمانہ کیا
راز حرم سے شاید اقبالؔ باخبر ہے
ہیں اس کی گفتگو کے انداز محرمانہ
کبھی وہ خاص عنایت کہ سو گماں گزریں
کبھی وہ طرز تغافل کہ محرمانہ لگے
English meaning of mahramaana
Persian, Arabic - Adverb
- in private, in familiar way, privately, secretly
महरमाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - क्रिया-विशेषण
- राज़ वाला, गुप्त तरीके से, चोरी चुपके, चुपके-चुपके
مَحْرَمانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَحْرَمانَہ)
مَحْرَمانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔