تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی" کے متعقلہ نتائج

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

مُحَرَّم کا سِپاہی

بعض عورتیں منت مانتی ہیں کہ اگر ان کا لڑکا زندہ رہے تو اس کو محرم کا سپاہی بنائیں گی، اس منت کے بعد اس لڑکے کو عشرہء محرم میں سبز کپڑے پہناتی ہیں

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا غازی

ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار

رَمَضان کا نَمازی

چند روزہ نَمازی .

اردو، انگلش اور ہندی میں رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی کے معانیدیکھیے

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

ramazaan kaa namaazii muharram kaa sipaahiiरमज़ान का नमाज़ी मुहर्रम का सिपाही

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی کے اردو معانی

  • ایسے شخص کی نِسبت بولتے ہیں جو چند دن کوئی کام کرے اور جم کر نہ کرے ، ظاہر دار
  • اپنی عادت کا پُورا ور پکّا .

रमज़ान का नमाज़ी मुहर्रम का सिपाही के हिंदी अर्थ

  • अपनी आदत का पूओरा वर पक्का
  • ऐसे शख़्स की निस्बत बोलते हैं जो चंद दिन कोई काम करे और जम कर ना करे, ज़ाहिरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَمَضان کا نَمازی مُحَرَّم کا سِپاہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words