تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَحرَمات" کے متعقلہ نتائج

مَحرَمات

ایک قسم کا کپڑا جس پر لال لال دھاریاں ہوتی ہیں، گوٹے گوکھرو، لہریا اور ستارے سے مرصع کپڑا

مَحرَماتی

محرمات (رک) کا بنا ہوا ، ریشمی کپڑے کا ۔

مَحرَماتی

پشمینے کی ایک قسم سے بنا ہوا، ریشمی کپڑے کا، قبائے جامہ دار

اردو، انگلش اور ہندی میں مَحرَمات کے معانیدیکھیے

مَحرَمات

mahramaatमहरमात

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

مَحرَمات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا کپڑا جس پر لال لال دھاریاں ہوتی ہیں، گوٹے گوکھرو، لہریا اور ستارے سے مرصع کپڑا
  • وہ کپڑا جس پر اوّل سے اخیر تک گوٹے کا پشت ماہی جال بنا ہوا اور گوکھرو، لہریا، سلما ستارا وغیرہ لگا ہوا ہو
  • پشمینے کی ایک قسم

Urdu meaning of mahramaat

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka kap.Daa jis par laal laal dhaariyaa.n hotii hain, goTe gokhruu, lahariyaa aur sitaare se murassa kap.Daa
  • vo kap.Daa jis par avval se aKhiir tak goTe ka pushtmaahii jaal banaa hu.a aur gokhruu, lahariyaa, salmaa sitaara vaGaira laga hu.a ho
  • pashmiine kii ek qism

English meaning of mahramaat

Noun, Feminine

  • a kind of striped silk or cloth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَحرَمات

ایک قسم کا کپڑا جس پر لال لال دھاریاں ہوتی ہیں، گوٹے گوکھرو، لہریا اور ستارے سے مرصع کپڑا

مَحرَماتی

محرمات (رک) کا بنا ہوا ، ریشمی کپڑے کا ۔

مَحرَماتی

پشمینے کی ایک قسم سے بنا ہوا، ریشمی کپڑے کا، قبائے جامہ دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَحرَمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَحرَمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone