تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحَرَّمات" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّمات

۱۔ حرام چیزیں ، ممنوع اشیا یا کام ، وہ باتیں جن سے روکا گیا ہو ۔

مُحَرَّمات بِالصَّہرِیَّہ

(فقہ) وہ تین قسم کی عورتیں جن سے نکاح جائز نہیں اس میں بیویوں کی مائیں، بیویوں کی بیٹیاں اور بیٹوں کی بیویاں شامل ہیں

مُحَرَّماتِ شَرِیعَہ

رک : محرمات شرعی ۔

مُحَرَّماتِ اَبَدِیَّہ

وہ چودہ قسم کی عورتیں جن سے قرآن نے نکاح ناجائز قرار دیا ہے، محرمات نکاح

مُحَرَّماتِ شَرعی

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مُحَرَّماتِ شَرعِیَّہ

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مُحَرَّماتِ نِکاح

وہ عورتیں جن کے ساتھ نکاح کرنا شرعاً حرام ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحَرَّمات کے معانیدیکھیے

مُحَرَّمات

muharramaatमुहर्रमात

وزن : 12121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مُحَرَّمات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث، جمع

  • ۱۔ حرام چیزیں ، ممنوع اشیا یا کام ، وہ باتیں جن سے روکا گیا ہو ۔
  • ۲۔ وہ عورتیں جن کے ساتھ نکاح کرنا حرام ہے ۔
  • ۳۔ محرم کے مہینے

Urdu meaning of muharramaat

Roman

  • ۱۔ haraam chiize.n, mamnuu ashyaa ya kaam, vo baate.n jin se rokaa gayaa ho
  • ۲۔ vo aurte.n jin ke saath nikaah karnaa haraam hai
  • ۳۔ muharram ke mahiine

English meaning of muharramaat

Noun, Masculine, Feminine, Plural

  • forbidden or prohibited things, inviolable things, women with whom marriage is forbidden

मुहर्रमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • मुहर्रम के मने के दिन, वो औरतें जिन के साथ निकाह करना हराम है, हराम चीज़ें, मना की गई बातें, वो बातें जिन से रोका गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّمات

۱۔ حرام چیزیں ، ممنوع اشیا یا کام ، وہ باتیں جن سے روکا گیا ہو ۔

مُحَرَّمات بِالصَّہرِیَّہ

(فقہ) وہ تین قسم کی عورتیں جن سے نکاح جائز نہیں اس میں بیویوں کی مائیں، بیویوں کی بیٹیاں اور بیٹوں کی بیویاں شامل ہیں

مُحَرَّماتِ شَرِیعَہ

رک : محرمات شرعی ۔

مُحَرَّماتِ اَبَدِیَّہ

وہ چودہ قسم کی عورتیں جن سے قرآن نے نکاح ناجائز قرار دیا ہے، محرمات نکاح

مُحَرَّماتِ شَرعی

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مُحَرَّماتِ شَرعِیَّہ

وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔

مُحَرَّماتِ نِکاح

وہ عورتیں جن کے ساتھ نکاح کرنا شرعاً حرام ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحَرَّمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحَرَّمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone