تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا" کے متعقلہ نتائج

مایا

اہار، لئی

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مایاں

عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔

مایا پَتی

ایشور ، پرمیشور ؛ خدائے تعالیٰ

مایا موہ

دنیا کی محبت ، دنیاوی دلچسپی ، ہوس ، لالچ ۔

مایا دَھر

شعبدہ باز ، ساحر

مایا مِلی نَہ رام

نہ دنیا ملی ، نہ دین ملا ، نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ، نہ یہ ہاتھ آیا نہ وہ ملا ۔

مایا رُوپی

پرفریب، جھوٹی، دھوکے کی ٹٹی

مایا پاتْر

دولت مند ، مال دار، امیر ، دھنی، دھنوان ، مالا مال

مایا کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ

دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

مایا جوڑْنا

دھن جوڑنا ، دولت اکٹھا کرنا ، روپیہ پیسہ جمع کرنا۔

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

مایا گَنْٹھ اور بِدّیا کَنْٹھ

روپیہ اپنے قبضے میں ہونا چاہیے اور علم دماغ میں

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

مایا جال

دولت کا چکر، دنیوی اسباب کا سلسلہ

مایا چار

فریبی، مکار، دغا باز، جعل ساز، ریاکار، کپٹی، دھوکے باز

مایا داس

دولت کا غلام ، دولت کی ہوس رکھنے والا ۔

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا کا جال

رک : مایا جال جو زیادہ مستعمل ہے۔

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مُہَیّا

صفت۔آمادہ، تیّار، موجُود، لکیس، حاضر (کرنا ہونا کے ساتھ)

مَہا مایا

(لفظاً) بڑا فریب نظر

آسُری مایا

ابلیسی حركات، سفلیات

اَلوپ مایا

the mysteries of nature, the imperceptible power in nature

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

چھایا بَڑی مایا ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے ، اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے.

مَایَۂ نَاز

فخر و ناز کا سبب، قابلِ فخر

مایَہ دار

بہت مال و دولت والا، سرمایہ رکھنے والا، جو مالا مال ہو، پونجی والا، دولت مند، مال دار، صاحبِ دولت

موہ مایا

دولت کی ہوس

چَھل اور مایا

deception and delusion

آپ رُوپی مایا

اپنا ہی جلوہ، اپنا ہی ظہور، فطرتی نظارہ، اپنی ہی پرتو

مایَۂ خویش

اپنا مال و دولت، اپنی چیز، ذاتی مال یا چیز

مایَہ وَر

مال و دولت والا ، سرمایہ دار ؛ مالا مال ۔

مایَۂ اِفتِخار

فخر کا باعث ، فخر کی بات ؛ قابلِ فخر ۔

مُہَیّا کَرنا

۱۔ فراہم کرنا ، دینا ؛ حاضر کرنا ، بہم پہنچانا۔

مُہیا ہونا

مہیا کرنا کا لازم ، موجود ہونا ، حاصل ہونا

کایا مایا کا کیا بَھروسَہ ہے

زندگی اور دولت کا کوئی اعتبار نہیں.

مایَہ داری

دولت مندی، مال دار ہونا، مالا مال ہونا

مُہَیّا رَکھنا

تیار یا آمادہ رکھنا

مایَہ جوڑنا

hoard money, amass wealth

مُہَیّا کُن

एकत्र करनेवाला, फ़राहम करनेवाला, देनवाला, दाता।

بات کا مایا کھولْنا

راز فاش کرنا .

مایَہ صِدْق

حضرت ابوبکرؓ کا لقب ، صدیق

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

مایَع کاری

(کیمیا) ترقیق ، رقیق بنانا ۔

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

مِعْیارْنا

معیار کے موافق کرنا، معیار کی جانچ کرنا، ناپنا، پرکھنا

مایَعِ پَیما

(طبیعیات) مائع کی کثافت اضافی معلوم کرنے کا ایک آلہ

مَن میں مایا ، موہ کا سَر نِکالنا

دل میں دھن دولت کی لالچ یا ہوس پیدا ہونا ۔

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا کے معانیدیکھیے

مایا

maayaaमाया

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: رنگ رنگائی گھوسی

  • Roman
  • Urdu

مایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (گھوسی) دودھ کی چکنائی جو دہی جما کر اور بلو کر نکالی جائے اور جس کو تاکر گھی بنالیا جائے، پنجاب میں لونی، دکن میں مسکا، مایا اور پورب کے بعض مقامات میں نینو، نینی کہتے ہیں، مکھن
  • روشنی، جلوہ
  • اہار، لئی
  • (رنگائی) ایک طرح کا کَلپ جو رنگ ریز کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں
  • عقل و دانش، قدرت
  • (نان بائی) ایسا مسالا جو گندھے ہوئے آٹے کے اجزا میں اپھار یعنی پھولا پن پیدا اور چپکاؤ کم کر دے، خمیر، ایسے بنائے ہوئے آٹے کی روٹی زود ہضم ہوتی ہے
  • کرشمہ، کرامت، معجزہ

شعر

Urdu meaning of maayaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ghosii) duudh kii chiknaa.ii jo dahii jamaa kar aur balluu kar nikaalii jaaye aur jis ko taakar ghii banaaliyaa jaaye, panjaab me.n lonii, dakkan me.n maskaa, maaya aur puurab ke baaaz muqaamaat me.n niinuu, nainii kahte hain, makkhan
  • roshnii, jalvaa
  • ahaar, lu.ii
  • (rangaa.ii) ek tarah ka klip jo rang rez kap.Daa rangne me.n istimaal karte hai.n
  • aqal-o-daanish, qudrat
  • (naanbaa.ii) a.isaa masaala jo gu.ndhe hu.e aaTe ke ajaza me.n afaar yaanii phuulaa pan paida aur chipkaa.o kam kar de, Khamiir, a.ise banaa.e hu.e aaTe kii roTii zuud hazam hotii hai
  • karishma, karaamat, mojizaa

English meaning of maayaa

Noun, Masculine

  • illusion, mirage, delusion
  • mercy, illusion
  • miracle
  • nature
  • pity, mercy, compassion, kindness
  • prosperity, riches, wealth
  • soul, spirit
  • stock, capital, wealth, fund
  • wisdom
  • world, universe

माया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दौलत
  • भ्रम
  • इंद्रजाल; जादू
  • कपट; धोखा।

مایا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مایا

اہار، لئی

مایَہ

کسی چیز کا مادّہ یا جوہر، اصل

مایاں

عہدِ اکبری میں ایک قسم کی اونی ، ریشمی چادر جو لاہور میں تیار کی جاتی تھی ۔

مایا پَتی

ایشور ، پرمیشور ؛ خدائے تعالیٰ

مایا موہ

دنیا کی محبت ، دنیاوی دلچسپی ، ہوس ، لالچ ۔

مایا دَھر

شعبدہ باز ، ساحر

مایا مِلی نَہ رام

نہ دنیا ملی ، نہ دین ملا ، نہ اِدھر کے رہے نہ اُدھر کے رہے ، نہ یہ ہاتھ آیا نہ وہ ملا ۔

مایا رُوپی

پرفریب، جھوٹی، دھوکے کی ٹٹی

مایا پاتْر

دولت مند ، مال دار، امیر ، دھنی، دھنوان ، مالا مال

مایا کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ

دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

مایا جوڑْنا

دھن جوڑنا ، دولت اکٹھا کرنا ، روپیہ پیسہ جمع کرنا۔

مایا مَری نَہ مَن مَرے مَر مَر گَئے سَرِیر، آسا تِرِشْنا نا مَرے کَہہ گَئے داس کَبِیر

نہ تو قدرت مرتی ہے نہ دل نہ خواہش نہ اُمید ، بدن مر جاتا ہے امیدوار پیاسا رہ جاتا ہے

مایا گَنْٹھ اور بِدّیا کَنْٹھ

روپیہ اپنے قبضے میں ہونا چاہیے اور علم دماغ میں

مایا کے بھی پاؤں ہوتے ہیں، آج میرے کَل تیرے

دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، آج ایک کے پاس ہے تو کل دوسرے کے پاس

مایا جال

دولت کا چکر، دنیوی اسباب کا سلسلہ

مایا چار

فریبی، مکار، دغا باز، جعل ساز، ریاکار، کپٹی، دھوکے باز

مایا داس

دولت کا غلام ، دولت کی ہوس رکھنے والا ۔

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھ تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا ہُوئی تو کیا ہُوا ہَرْدا ہُوا کَٹھور، نَو نیزے پانی چَڑھا تو بھی نَہ بِھیگی کور

دولت مند کا دل اگر پتھر ہے تو کسی کام کا نہیں ، کنجوس کے متعلق کہتے ہیں کہ اس پر کوئی اثر نہیں ہوتا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا کا جال

رک : مایا جال جو زیادہ مستعمل ہے۔

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مُہَیّا

صفت۔آمادہ، تیّار، موجُود، لکیس، حاضر (کرنا ہونا کے ساتھ)

مَہا مایا

(لفظاً) بڑا فریب نظر

آسُری مایا

ابلیسی حركات، سفلیات

اَلوپ مایا

the mysteries of nature, the imperceptible power in nature

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

چھایا بَڑی مایا ہے

سایہ بڑی اچھی چیز ہے ، اپنا گھر ہونا بہت اچھا ہے.

مَایَۂ نَاز

فخر و ناز کا سبب، قابلِ فخر

مایَہ دار

بہت مال و دولت والا، سرمایہ رکھنے والا، جو مالا مال ہو، پونجی والا، دولت مند، مال دار، صاحبِ دولت

موہ مایا

دولت کی ہوس

چَھل اور مایا

deception and delusion

آپ رُوپی مایا

اپنا ہی جلوہ، اپنا ہی ظہور، فطرتی نظارہ، اپنی ہی پرتو

مایَۂ خویش

اپنا مال و دولت، اپنی چیز، ذاتی مال یا چیز

مایَہ وَر

مال و دولت والا ، سرمایہ دار ؛ مالا مال ۔

مایَۂ اِفتِخار

فخر کا باعث ، فخر کی بات ؛ قابلِ فخر ۔

مُہَیّا کَرنا

۱۔ فراہم کرنا ، دینا ؛ حاضر کرنا ، بہم پہنچانا۔

مُہیا ہونا

مہیا کرنا کا لازم ، موجود ہونا ، حاصل ہونا

کایا مایا کا کیا بَھروسَہ ہے

زندگی اور دولت کا کوئی اعتبار نہیں.

مایَہ داری

دولت مندی، مال دار ہونا، مالا مال ہونا

مُہَیّا رَکھنا

تیار یا آمادہ رکھنا

مایَہ جوڑنا

hoard money, amass wealth

مُہَیّا کُن

एकत्र करनेवाला, फ़राहम करनेवाला, देनवाला, दाता।

بات کا مایا کھولْنا

راز فاش کرنا .

مایَہ صِدْق

حضرت ابوبکرؓ کا لقب ، صدیق

مایَہ پاشِیدَہ

(نباتیات) وہ نباتی خلیہ جس کا نخزمایہ سکڑ گیا ہو ۔

مایَع کاری

(کیمیا) ترقیق ، رقیق بنانا ۔

دُگْدانا میں دو گَئے ، مایا مِلی نَہ رام

تذبذب میں آدمی نہ اِدھر کا رہتا ہے نہ اُدھر کا یعنی یک سو طبیعت نہیں رکھنے سے خدا اور دولت دونوں میں سے کوئی بھی حاصل نہیں ہوتا ، دو کاموں کا ایک ساعت بندوبست کرنے میں دونوں بِگڑ جاتے ہیں .

دُبْھدا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

رک : دبدھا میں دونوں گئے مایا ملی نہ رام

دُبْدھا میں دونوں گَئے مایا مِلی نَہ رام

جو شک میں مُبتلا رہتا ہے وہ نہ تو دین کا ہوتا ہے نہ دنیا کا .

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

مِعْیارْنا

معیار کے موافق کرنا، معیار کی جانچ کرنا، ناپنا، پرکھنا

مایَعِ پَیما

(طبیعیات) مائع کی کثافت اضافی معلوم کرنے کا ایک آلہ

مَن میں مایا ، موہ کا سَر نِکالنا

دل میں دھن دولت کی لالچ یا ہوس پیدا ہونا ۔

مِعْیاری

کسوٹی پر پرکھا ہوا، معیار کے مطابق، مقررہ سطح یا معیار پر پورا اترنے والا، بہتر، عمدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone