تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا" کے متعقلہ نتائج

رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا

خُدا کی قُدرت ہے کہیں اُجالا ہے کہیں اندھیرا

اَلَکھ پُرُش کی مایا کَہِیں دُھوپ کَہِیں سایا

خدا کی شان دیکھو کسی جگہ دھوپ ہے تو کسی جگہ چھانو ، کسی کے ہاں شادی ہے تو کہیں غم ، کوئی امیر ہے تو کوئی غریب

اردو، انگلش اور ہندی میں رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا کے معانیدیکھیے

رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا

raam kii maayaa, kahii.n dhuup kahii.n chhaayaaराम की माया, कहीं धूप कहीं छाया

ضرب المثل

رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا کے اردو معانی

  • خُدا کی قُدرت ہے کہیں اُجالا ہے کہیں اندھیرا
  • خدا کی عجیب قدرت کہیں سکھ ہے تو کہیں دکھ یا کہیں امیری ہے تو کہیں غریبی
  • ایسے موقع پر مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ ایک طرف تو فلاح کی صورت ہے اور دُوسری طرف اسکے برعکس

राम की माया, कहीं धूप कहीं छाया के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर की माया है कहीं उजाला है कहीं अंधेरा
  • ईश्वर की विचित्र लीला कहीं सुख है तो कहीं दुख अथवा कहीं धन-समपन्नता है तो कहीं निर्धनता
  • ऐसे अवसर पर प्रयुक्त जब ये कहना हो कि एक तरफ़ तो कामियाबी की सूरत है और दूसरी तरफ़ उसके बिल्कुल विपरीत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام کی مایا، کَہِیں دُھوپ کَہِیں چھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words