تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھایا بَڑی کہ مایا" کے متعقلہ نتائج

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

کایا بَڑی کہ مایا

جان سے بہتر مال نہیں ہے، مراد یہ ہے کہ صحت سے بہتر مال نہیں، بخیل کی نسبت بھی بولتے ہیں جو جسم سے زیادہ دولت کو قیمتی جانے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھایا بَڑی کہ مایا کے معانیدیکھیے

کھایا بَڑی کہ مایا

khaayaa ba.Dii ki maayaaखाया बड़ी कि माया

ضرب المثل

کھایا بَڑی کہ مایا کے اردو معانی

  • کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

खाया बड़ी कि माया के हिंदी अर्थ

  • अच्छा भोजन या रुपयों का संग्रह, जिसका प्रयोग धन की महानता और श्रेष्ठता दर्शाने के लिए किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھایا بَڑی کہ مایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھایا بَڑی کہ مایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words