تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پھایا" کے متعقلہ نتائج

پھایا

روئی کا گول یا چوکور بنا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں

پھایا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پھایا رَکْھنا

پھاہا لگانا؛ تسکین دینا.

پھایا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا، رک: پھاہا رکھنا.

پھایا اُتَرْنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

پھایا چَڑْھنا

پھاہا چڑھانا (رک) کا لازم.

پھایا اُتارْنا

پھاہے کو زخم یا داغ سے الگ کرنا.

پھایا چُھڑانا

پھاہا دور کرنا، ہٹانا.

پھایا چَڑْھانا

رک: پھاہا لگانا.

پھایَہ

رک: پھاہا

صَنْدَل کا پھایا

کپڑا جو گِھسے ہوئے صندل میں تر کر کے سوزشِ قلب مٹانے کے لیے دل پر رکھتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پھایا کے معانیدیکھیے

پھایا

phaayaaफाया

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پھایا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روئی کا گول یا چوکور بنا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں

شعر

Urdu meaning of phaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ravii ka gol ya chaukor banaa hu.a pahal jis par marham vaGaira laga kar zaKham par chipkaate ya rakhte hai.n

English meaning of phaayaa

Noun, Masculine

  • ointment covered bandage

फाया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूत का गोल या चौकोर बना हुआ जिस पर मरहम आदि लगाया जाता है या घाव पर चिपका दिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پھایا

روئی کا گول یا چوکور بنا ہوا پہل جس پر مرہم وغیرہ لگا کر زخم پر چپکاتے یا رکھتے ہیں

پھایا لَگْنا

پھاہا لگانا (رک) کا لازم.

پھایا رَکْھنا

پھاہا لگانا؛ تسکین دینا.

پھایا لَگانا

پھاہے کو زخم پر رکھ کر چپکانا، رک: پھاہا رکھنا.

پھایا اُتَرْنا

پھاہا اُتارنا (رک) کا لازم.

پھایا چَڑْھنا

پھاہا چڑھانا (رک) کا لازم.

پھایا اُتارْنا

پھاہے کو زخم یا داغ سے الگ کرنا.

پھایا چُھڑانا

پھاہا دور کرنا، ہٹانا.

پھایا چَڑْھانا

رک: پھاہا لگانا.

پھایَہ

رک: پھاہا

صَنْدَل کا پھایا

کپڑا جو گِھسے ہوئے صندل میں تر کر کے سوزشِ قلب مٹانے کے لیے دل پر رکھتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone