تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام" کے متعقلہ نتائج

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام کے معانیدیکھیے

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

maayaa tere ke tiin naam, parsuu, parsaa, parsraamमाया तेरे के तीन नाम, परसू, परसा, परसराम

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام کے اردو معانی

  • انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

Urdu meaning of maayaa tere ke tiin naam, parsuu, parsaa, parsraam

  • Roman
  • Urdu

  • insaan kii izzat-o-daulat kii vajah se hotii hai, jab Gariib tha log prasav kahte the, jab zaraa haisiyat banii to prsaa kahne lage, aur jab daulatmand hogyaa to parasraam kahlaane laga

माया तेरे के तीन नाम, परसू, परसा, परसराम के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य की इज़्ज़त दौलत की वजह से होती है, जब ग़रीब था लोग परसू कहते थे, जब ज़रा मालदार हुआ तो परसा कहने लगे, और जब धनी हो गया तो प्रसराम कहलाने लगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

انسان کی عزت و دولت کی وجہ سے ہوتی ہے، جب غریب تھا لوگ پرسو کہتے تھے، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسا کہنے لگے، اور جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا

مایا کے تِین نام، پَرْسا، پَرْسُو، پَرَسْرام

انسان کی عزت دولت کی وجہ سے ہوتی ہے ، جب غریب تھا تو لوگ پرسا کہتے تھے ، جب ذرا حیثیت بنی تو پرسو کہنے لگے ، جب دولت مند ہوگیا تو پرسرام کہلانے لگا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا تیرے کے تین نام، پرسو، پرسا، پرسرام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone