تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ" کے متعقلہ نتائج

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے ویسے کے پاس جاتا ہے

پانی سے پانے مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

جنس بجانب جنس راغب ہوتی ہے ، جیسا خود ہوتا ہے ویسوں ہی سے ملتا ہے ، شریف شریف سے اور کمین کمین سے میل جول رکھتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ کے معانیدیکھیے

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

maayaa se maayaa mile , mile niich se niich , paanii se paanii mile , mile kiich se kiichमाया से माया मिले , मिले नीच से नीच , पानी से पानी मिले , मिले कीच से कीच

نیز - مایا سے مایا مِلے، مِلے نِیچ سے نِیچ، پانی سے پانی مِلے، مِلے کِیچ سے کِیچ

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ کے اردو معانی

  • ہر شے اپنی جنس کی طرف رجوع کرتی ہے، جو جیسا ہوتا ہے ویسے کے پاس جاتا ہے
  • جو جیسا ہوتا ہے وہ ویسے ہی کا ساتھ کرتا ہے

    مثال - فارسی: کند ہم جنس باہم جنس پرواز

माया से माया मिले , मिले नीच से नीच , पानी से पानी मिले , मिले कीच से कीच के हिंदी अर्थ

  • हर वस्तु अपने वर्ग अथवा लिंग की तरफ़ प्रवृत्ति होती है, जो जैसा होता है वैसे के पास जाता है
  • जो जैसा होता है वह वैसे ही की संगत करता है

    विशेष - फ़ारसी: कुनद हम-जिंस बाहम जिन्स परवाज़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مایا سے مایا مِلے ، مِلے نِیچ سے نِیچ ، پانی سے پانی مِلے ، مِلے کِیچ سے کِیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words