تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماشا" کے متعقلہ نتائج

ماشا

(بنگالی) حضرت ، جناب ، مسٹر ، صاحب ، بابو .

ماشاءَ اللّٰہ

خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ

ماشاء اللہ سے

(عوام) خدا کے فضل سے، خدا کی رحمت سے، خدا کی مدد اور تائید سے.

ماشَہ

آٹھ رتّی کا وزن، ایک تولے کا بارھواں حصّہ

ماشَہ بَھر

ایک ماشے کی مقدار، پورا آٹھ رتی

ماشَہ تولَہ ہونا

متلون مزاج ہونا ، ایک حالت پر نہ رہنا ، بہت نازک مزاج ہونا .

گَھڑی تولا گَھڑی ماشا

کبھی کچھ کبھی کچھ ، لمحے لمحے میں مزاج کو بدل لینے والا ، غیر مستقل مزاج ، دم بدم طبیعت بدلنے والے کی نسبت کہتے ہیں.

تولا ماشا

۱. مُتلّون مزاج، جلد بدل جانے ولا.

گَھڑی میں ماشا گَھڑی میں تولَہ

رک : گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشا.

ماشِ ہِنْدی

مونگ .

مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے

دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض

ابھی تولہ ابھی ماشہ

متلون المزاج ، پل میں کچھ پل میں کچھ

کَبھی تولَہ کبھی ماشَہ

غیر مستقبل یا متلوّن مزاج ہے، کبھی کچھ کبھی کچھ، ایک حالت پر قرار نہیں ہے

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ

۔کنایہ ہے نازک مزاجی سے۔؎

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

کَہِیں تولَہ، کَہِیں ماشَہ

رک : کبھی تولہ ، کبھی ماشہ نیز گھڑی تولہ گھڑی ماشہ.

گَھڑی تولَہ گَھڑی ماشَہ

۔(کنایۃً) غیر مستقل۔ مزاج۔

دَم بَھر میں تَولہ دَم بَھر میں ماشَہ

متلون مزاج کے لیے مستعمل، غیر مستقل مزاجی ، دم بھر میں کچھ دم بھر میں کچھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماشا کے معانیدیکھیے

ماشا

maashaaमाशा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات گالی

ماشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بنگالی) حضرت ، جناب ، مسٹر ، صاحب ، بابو .
  • ماش .
  • پِھرکی ، رِیل ، گٹّی ، وہ گول پِھرکی جس پر دبکیے دبکنے کے واسطے تار لپیٹتے ہیں .
  • رک : ماشَہ جو زیادہ معروف املا ہے .
  • (سلما سازی) سلما بلنے کے تکلے کے بیچ میں پڑی ہوئی پِھرکی جس پر مال چڑھی رہتی ہے .
  • ۔(اس میں مہاشے)(بنگالی)۔جناب کی جگہ بول چال میں ہے۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maashaa

Noun, Masculine

  • increase

माशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आठ रत्ती की तौल
  • तौल का बारहवाँ भाग
  • लुहारों की सँड़सी।

ماشا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words