تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ

۔کنایہ ہے نازک مزاجی سے۔؎

کَبھی تولَہ کبھی ماشَہ

غیر مستقبل یا متلوّن مزاج ہے، کبھی کچھ کبھی کچھ، ایک حالت پر قرار نہیں ہے

مِزاج تولَہ ماشَہ ہونا

طبیعت دم بہ دم بدلتے رہنا، نازک مزاج ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

mizaaj kabhii tola kabhii maasha honaaमिज़ाज कभी तोला कभी माशा होना

محاورہ

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

मिज़ाज कभी तोला कभी माशा होना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत हरवक़त बदलती रहना , मुतलव्विन मिज़ाज होना, घड़ी में ख़ुश घड़ी में नाराज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words