تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَماشا" کے متعقلہ نتائج

تَماشا

دلچسپ منظر

تَماشائی

نظارہ کرنے والا، دیکھنے والا

تَماشا ہونا

۱. انوکھی بات ہونا

تَماشا گاہ

۱. رک : تماشا خانہ ؛ تھیٹر ؛ اسٹیج ، منڈپ

تَماشا کَدَہ

رک : تماشا گاہ

تَماشا خانَہ

تماشے کی جگہ ، جہاں کھیل تماشے ہوتے ہوں ، تھیٹر

تَماشا گاہِ عالَم

پوری دنیا کے دیکھنے کے لائق چیز، بے مثال چیز

تَماشا گَر

تماشا کرنے والا، تماشا دکھانے والا

تَماشا آنا

تماشا بنا ہو ایعنی عجیب و غریب ہیئت میں آنا

تَماشا گَری

تماشا دکھانا ، عجیب و غریب کام کرنا

تَماشا کار

تماشا دکھانے یا کرنے والا ، نقال ، ایکٹر وغیرہ

تَماشا گِیر

عجیب و غریب کام کرنے والا ، بازی گر ، رک : تماشا گیری

تَماشائے عالَم

تَماشائی عِز

تَماشا بَنْنا

عجیب چیز بن جانا

تَماشا گِیری

عجیب و غریب کام ، حیرت میں ڈالنے والا عمل ، انوکھا کام

تَماشا خِیز

سیر کرنے والا

تَماشائے عِشْق

تَماشا کَرْنا

دیکھنا، مشاہدہ کرنا

تَماشا پَڑْنا

تہلکا مچنا ، ہنْگامہ بپا ہونا

تَماشا بَنانا

انوکھی بات کرنا

تَماشا لُوٹْنا

لطف اندوز ہونا ، حظ حاصل کرنا ، مزہ لینا

تَماشا کُناں

تماشا کرتا ہو ا، سیرکرتا ہوا، تماشا کرنے والا

تَماشا خانَم

(مجازاً) مسخری عورت، بللّی عورت، انوکھی عورت

تَماشا دیکْھنا

سیر کرنا، لطف اُٹھانا

تَماشائے عِلْم و ہُنَر

تَماشائے دو عالَم

تَماشا بَن جانا

ایسی حالت ہو جانا کہ لوگ دیکھنے لگیں یا مذاق اڑانے لگیں

تَماشا دِکْھلانا

(کسی چیز کی) سیر کرانا ، (کسی چیز کو) بے نقاب کرنا.

تَماشائے عَہْدِ رَفْتَہ

تَماشا کرنے والا

۔مذکر۔ بازیگر۔ نَٹ۔ بھانمتی۔

تَماشا بَنا لینا

انوکھی بات کرنا

ظاہِر کا تَماشا

نمائش، دِکھاوا

اِعْتِبارِ تَماشا

طُرْفَہ تَماشا نَظَر آنا

عجیب واقعہ دکھائی دینا

کوئی تُم بھی تَماشا ہو

تم بھی عجیب آدمی ہو

کھیل تَماشا

وہ تماشا جو کرتب کرکے دکھایا جائے اور کھیل کود وغیرہ

دام تَماشا

دِکھَاوا، نُمائش ؛ تماشا .

میلا تَماشا

رک : میلا ٹھیلا

خَیرات تَماشا

ناچ گانا یا نانک وغیرہ جو مستحقین کی امداد کے لیے دکھایا جائے .

پَتلی تَماشا

سَیرا تَماشا

کھیل کُود گُھومنا پھرنا رن٘گ رلیاں ناچ گانا .

ذَوقِ تَماشا

دیدار کا اشتیاق

مَحْوِ تَماشا

تماشا دیکھنے میں منہمک یا مشغول ؛ مصروف زندگی

سانپ کا تَماشا

وہ کھیل جو سانپ کے ذریعے سپیرے دکھاتے ہیں.

پُتْلِیوں کا تَماشا

۔ پتلی والے کپڑے یا کاٹھ کی گڑیوں کو تاروں کے ذریعہ سے نچاتے ہیں اور اس کا تماشہ دکھاتے ہیں۔ ؎

قُدْرَت کا تَماشا

نیرنگئ زمانہ .

نَٹ کا تَماشا

وہ تماشا جو نٹ کرتے ہیں ، نٹ کا کرتب ۔

گَھر پُھونک تَماشا

وہ تجربہ جو نقصان اُٹھا کر حاصل کِیا جائے ، بڑے نقصان کے عوض معمولی سا فائدہ.

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بُوڑھا مُنھ مُہاسا لوگ آئے تَماشا

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں، جو زیادہ مستعمل ہے

لو اور تَماشا دیکھو

رک : لو اور سنو .

دُور سے تَماشا دیکْھنا

پاس نہ جانا، (کسی کی مصیبت وغیرہ میں) الگ رہ کر دیکھتے رہنا اور کام نہ آنا

آگ لَگائے تَماشا دیکھے

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی کے متعلق یہ ظاہر کرنا ہو کہ وہ فتنہ فساد برپا یا ایذا پہنچا کر اس تماشے کو دیکھتا ہے

گَھر پُھونک تَماشا دیکھنا

نقصان کرکے تجربہ حاصل کرنا، گھر کی تباہی پر خوش ہونا، خوب روپیہ لٹانا

کَٹْھ پُتْلی کا تَماشا

پتلیوں کا تماشا جو تاروں کے ذریعے سے ہاتھے کے اشارے سے دکھایا جاتا ہے.

بَیل نَہ کُودا ، کُودی گَون ، یہ تَماشا دیکھے کَون

اس موقع پر مشتمل جہاں وہ شخص چپ رہے جیسے شکایت کرنا چاہے اور جس سے شکایت ہو وہ الٹی شکایت کرنے لگے یا جہاں کسی سے امید کے خلاف کوئی فعل سرزہ ہو یا کوئی دخل در معقولات کرے.

گَھر کھو کَر تَماشا دیکْھنا

گھر پھونک تماشا دیکھنا ، گھر برباد کرکے عیش منانا ، عیش و عشرت میں مال دولت لٹا دینا.

آگ دے تَماشا دیکھنے والا

وہ شخص جو پھوس میں چنگاری ڈال کر مزہ دیکھے، فتنہ اٹھا کر خود الگ ہوجائے اور دور سے تماشا دیکھتا رہے

قُدْرَتِ خالِق کا تَماشا دیکھنا

کسی قابلِ تعجب بات کے واقع ہونے کا ملاحظہ کرنا، غیب سے جو کچھ ظُہور میں آتا ہے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَماشا کے معانیدیکھیے

تَماشا

tamaashaaतमाशा

اصل: عربی

وزن : 122

تَماشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلچسپ منظر
  • ۔(عربی میں ’تماشی‘ باہم مل کر پیدل چلنا تھا۔ فارسی والوں نے مثل ’تَوَلّا۔ تمنّا۔ تقاضا کے تماشا کرلیا۔ چونکہ سیر و تفریح کے مقام پر اکثر پا پیادہ ہی چلتے ہیں۔ اس واسطے عُرفِ عام میں ’تماشا‘ تفریح اور شوق کے ساتھ دیکھنے کے معنی میں مستعمل ہوگیا۔ فارسیوں کے کلام میں دو معنوں میں مستعملہے۔ ۱۔ہنگامہ۔۲۔وہ چیز جس کو تعجب یا شوق سے دیکھیں۔) مذکر۔ ۱۔دید۔ نظارہ۔ بوڑھے مُنھ مہاسے لوگ آئے تماشے۔ ۳۔ہنگامہ۔ مجمع۔ ہجوم۔ بھِیڑ۔ جیسے کرگا چھوڑ تماشے جائے ناحق چوٹ جولاہا کھائے۔ ۴۔نمایش۔ نمود۔ ۵۔عجیب وغریب بات۔ ؎ آپ کا مزاج کیا ہے اک تماشا ہے۔ گھڑی میں تولہ گھڑی میں ماشہ۔ ۶۔سوانگ۔ کرتب۔ ۷۔ہنسی دِل لگی۔ ٹھٹول۔ ۸۔مذاق۔ ۹۔کیفیت۔ ۱۔۔دل گلی۔ ۱۱۔ہنگامہ۔
  • ایسی شے یا حالت بن جانا جسے لوگ حیرت اور شوق سے دیکھیں
  • تفریح اور دل بستگی کا کھیل جس میں ناچ ، گانا یا اچھل کود ہو ، ڈرامہ
  • حالت ، کیفیت
  • دل لگی کی چیز ، مذاق ، تفریح طبع کا سامان
  • دیدار ، نظارہ ، دیکھنا
  • عجیب یا انوکھی بات
  • مجمع ، بھیڑ
  • نمود ، نمائش ، مظاہرہ
  • کرتب ، شعبدہ ، نمائش
  • ہنْسی کھیل ، بازیچہ ، آسان کام
  • . ہنْگامہ ، شور ، غل
  • رک : تماش بین

اسم، مؤنث

  • رک : تماش بینی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of tamaashaa

Noun, Masculine

तमाशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दिलचस्प मंज़र
  • मन को प्रसन्न करने वाला दृश्य; मनोरंजक दृश्य
  • वह खेल जिससे मनोरंजन होता है
  • (अरबी में 'तुम्ह शि' बाहम मिल कर पैदल चलना था। फ़ारसी वालों ने मिसल 'तोला। तमन्ना। तक़ाज़ा के तमाशा करलिया। चूँकि सैर-ओ-तफ़रीह के मुक़ाम पर अक्सर पापयादा ही चलते हैं। इस वास्ते उर्फ-ए-आम में 'तमाशा' तफ़रीह और शौक़ के साथ देखने के मानी में मुस्तामल होगया। फ़ारसियों के कलाम में दो माअनों में मसतामलहे। १।हंगामा।२।वो चीज़ जिस को ताज्जुब या शौक़ से देखें।) मुज़क्कर। १।दीद। नज़ारा। बूढ़े मुनह मुहासे लोग आए तमाशे। ३।हंगामा। मजमा। हुजूम। भीड़। जैसे करुगा छोड़ तमाशे जाये नाहक़ चोट जोलाहा खाए। ४।नुमा यश। नमूद। ५।अजीबोगरीब बात। आप का मिज़ाज किया है इक तमाशा है। घड़ी में तौला घड़ी में माशा। ६।स्वांग। करतब। ७।हंसी दिल लगी। ठटोल। ८।मज़ाक़। ९।कैफ़ीयत। १।।दिल हंगामा।
  • अजीब या अनोखी बात
  • ऐसी शैय या हालत बिन जाना जिसे लोग हैरत और शौक़ से देखें
  • अद्भुत व्यापार या कार्य; अनोखी बात।
  • इस प्रकार दिखाया जानेवाला खेल या प्रशित की जानेवाली घटना या दृश्य।
  • कोई ऐसा अनोखा, विलक्षण या मनोरंजक काम या बात जिसे देखने में लोगों का जी रमे। चित्त को प्रसन्न करनेवाला दृश्य।
  • हन, शोर, गिल
  • करतब, शेबदा, नुमाइश
  • तफ़रीह और दिल बस्तगी का खेल जिस में नाच, गाना या उछल कूद हो, ड्रामा
  • दिल लगी की चीज़, मज़ाक़, तफ़रीह-ए-तबा का सामान
  • दीदार, नज़ारा, देखना
  • नमूद, नुमाइश, मुज़ाहरा
  • मजमा, भीड़
  • रुक : तमाशबीन
  • सैर, तफ़ीह, विहार, दर्शन, दीदार, आनन्द, लुत्फ़, क्रीड़ा, खेल, वाज़ीगरों या मदारियों आदि का खेल, नाटक आदि का खेल, अद्भुतता, अजूबापन, मनोविनोद, हँसी-मज़ाक, भाँड़ों या बहुरूपियों की नक़ल या स्वाँग।
  • हन खेल, बाज़ीचा, आसान काम
  • हालत, कैफ़ीयत

تَماشا کے مترادفات

تَماشا سے متعلق دلچسپ معلومات

تماشا یہاں حرف آخر الف ہے، نہ کہ ہائے ہوز۔ بعض لوگ اس لفظ کو ہائے ہوز سے لکھتے ہیں۔ یہ غلطی کچھ بہت پڑھے لکھے لوگوں کے یہاں بھی درآنے لگی ہے۔ وزیر آغا کی ایک کتاب کا نام ہے، ’’غالب کا ذوق تماشہ‘‘۔ اگر’’تماشا‘‘ کو ہائے ہوز سے لکھیں تو اس لفظ کے مرکبات، مثلاً’’تماشاے گلشن‘‘ کو صحیح لکھنا دشوار ہوجائے گا، اور’’تماشائی‘‘ وغیرہ لفظوں سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَماشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَماشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words