تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لاشا" کے متعقلہ نتائج

لاشا

رک : لاشہ جو فصیح ہے.

لاشَہ

لاش، مُردہ جسم

لاشاری

ایک بلوچ قبیلہ ہے جس کے بہت سے لوگ سندھ میں آباد ہیں.

لاش اُٹھنا

جنازہ اُٹھنا.

لاش اُوٹْھنا

جنازہ اُٹھنا.

لاش اُٹھانا

جنازہ اُٹھانا، مُردے کو دفنانے کے لیے لے جانا.

لاش اُتارْنا

مُردہ دفنانا.

لاشَہ جانا

رک : لاشہ اُٹھنا.

لاشَہ اُٹْھنا

رک: لاش اُٹھنا، جنازہ اُٹھنا.

لاشَہ اُوٹْھنا

رک: لاش اُٹھنا، جنازہ اُٹھنا.

لاشَہ کُش

(کنایۃً) پہاڑ کھود کر نمک نکالنے والا قبیلہ یا شخص.

لاشَہ گَڑنا

مُردہ دفن ہونا.

لاشَۂ بے سَر

دھڑ بغیر سَرکے .

لاشَۂِ بے گور و کَفَن

لا شُعاع

ایکس رے

لا شُعُور

زہن کا وہ حصّہ جس میں موجود جبلتوں ، محرکات ، تمثالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں

لا شُعاعی

لاشعاع سے منسوب، ایکسرے کا

لا شُعُوری

ذہن کا وہ حصہ جس میں موجود جبلتوں، محرکات، ثمتالوں اور تصورات تک شعوری طور پر رسائی ممکن نہیں

لا شُعُوری طَور پَر

لا شُعُورِیَت

(نفسیات) نفسیات کا یہ تصور کہ بہت سی باتیں انسان کے لاشعور میں پنہاں یا محفوظ ہوتی ہیں ، شعور نہ ہونے کی حالت علم نہ ہونے کی صورت .

غَیرَت کا لاشَہ

غیرت کا مردہ ہونا ، حمّیت و خودداری کا جنازہ ، حمّیت و غیرت کی موت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لاشا کے معانیدیکھیے

لاشا

laashaaलाशा

وزن : 22

لاشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : لاشہ جو فصیح ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words