تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَلاشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَلاشا کے معانیدیکھیے
تَلاشا کے اردو معانی
فعل
- تلاش کیا، کھوجا، ڈھونڈا، معلوم کیا، تلاش کا فعل ماضی
اسم، مؤنث
- ایک قسم کا پیڑ
شعر
تلاشا پہلے خوشی کو جگہ جگہ ہم نے
پھر اس کے بعد خوشی نے ہمیں تلاش کیا
مجھے جب تک تلاشا روشنی نے
میں پورا تیرگی کا ہو چکا تھا
پہلے تلاشا کھیت پھر دریا کی کھوج کی
باقی کا وقت گیہوں کے دانوں میں بٹ گیا
English meaning of talaashaa
Verb
- searched, investigation
Noun, Feminine
- a kind of tree
तलाशा के हिंदी अर्थ
क्रिया
- तलाश का भूत काल, खोजना
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- एक तरह का पेड
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَلاشا)
تَلاشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔