تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حاشا" کے متعقلہ نتائج

حاشا

(طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .

حاشا لِلّٰہ

عربی کے اعتبار سے سبحان اللہ کا ہم معنی ہے لیکن اردو میں محل استعمال مختلف ہے، عورتیں ایسے موقع پر حاش اللہ بولتی ہیں جس میں ایک شائبہ قَسم کا بھی پایا جاتا ہے

حاشا لَکَ

تم سے دُور، دور پار .

حاشا کَلّا

رک : حاشا و کلّا

حاشا رَحْمان

رک : حاشا لِلہ .

حاشا ثُمَّ حاشا

ہرگز نہیں، ہرگز ہرگز نہیں

حاشا وَ کَلّا

خدا اس سے بچائے، کسی بری بات پر تعجب ظاہر کرنے کے لیے بھی بولا جاتا ہے

حاشاکَ

تم سے دُور، دور پار .

کَلّا و حاشا

ہرگز نہیں (قسم انکاری)، اردو میں عام طور پر ”حاشا و کلّا“ مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حاشا کے معانیدیکھیے

حاشا

haashaaहाशा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب

حاشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ایک پہاڑی پودینا جس کا پودا تخمینا ایک بالشت ، شاخیں باریک ، پتے چھوٹے جن پر روئی کی مانند باریک رُواں چسپاں اور پھول بنفشئی ہوتے ہیں . اس کے پتّے مصالحے کے طور پر بھی استعمال ہوتے ہیں .
  • ہرگز نہیں .
  • مگر ، سوا .
  • دُور بار، خدا نہ کرے ، خدانخواستہ .
  • عفونت و گندگی دُور کرنے والی دوا.
  • أ(ع۔ ۱۔حرف جار بمعنی استعثنا ہے اس معنی میں اردو میں مستعمل نہیں۔ ۲۔اسم بمعنی تنزیہہ) مونث۔ فارسی اور اردو میں انکار کرنے کے وقت بطور قسم مستعمل ہے۔ ہرگز نہیں۔ ع بہتیرا پوچھ پوچھ کے اپنا منھ تھکاؤ حاشا کہ یہ کچھ بتائے (مراۃ العروس)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haashaa

Noun, Masculine

  • excepting, except, besides
  • far be it from!
  • thyme, any of several herbs with aromatic leaves, mountain mint, Thymus vulgaris
  • never!
  • thyme

Preposition

हाशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खंडन के लिये प्रयोग होने वाला शब्द, हरगिज़ नहीं, कदापि नहीं, बिल्कुल नहीं
  • कदापि, हरगिज़, त्राहि, पनाह, पवित्रता, पाकी, ऐसे समय बोलते हैं जब किसी बात से अपनी बिलकुल ही अज्ञानता या निष्पक्षता प्रकट करनी होती है।
  • कभी भी, हर्गिज़

विशेषण

  • कदापि, हरगिज़, त्राहि, पनाह, पवित्रता, पाकी, ऐसे समय बोलते हैं जब किसी बात से अपनी बिलकुल ही अज्ञानता या निष्पक्षता प्रकट करनी होती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words