تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاشا" کے متعقلہ نتائج

پاشا

پادشا (رک) کی تخفیف.

پاشانِیَہ

رک : پاشان مَیَ (پاشان (رک) کا تحتی).

پاشائِیَّت

پاشا (رک) ہونے کی حالت.

پاشان رُوپ

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان دارَک

پتھر پھوڑنےکی چھینی یا ٹان٘کی

پاشان رُوپی

پتھریلا (مجازاً) پتھر جیسا روپ رکھنے والا ، سن٘گ دل.

پاشان گَیرِک

رک : کسیرو.

پاشانی

چھوٹا پتھر جو باٹ کے طور پر استعمال کیا جاے، سن٘گتراش کی چھینی، معمار کی ہتھوڑی

پاشان چَتُرْ داسی

ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے

پاشان

پتھر، سن٘گ، کن٘کر، روڑی

پاشان بھید

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشان بھیدی

رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .

پاشاں

منتشر، دور دور، بکھرا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں پاشا کے معانیدیکھیے

پاشا

paashaaपाशा

اصل: ترکی

وزن : 22

پاشا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : پاشا (۲).
  • جنرل.
  • پادشا (رک) کی تخفیف.
  • عثمانی سپہ سالاروں وزیراعظموں کا خصاب ؛ عثمانی سلطان کے داماد کا خطاب جیسے : داماد انور پاشا (ترکی میں اب قانوناً ممنوع ہے).
  • سردار ، حاکم.
  • ۔ (ت۔ لفظی معنی بڑا سردار) مذکر۔۱۔ ٹرکی گورنر ۔۲۔وزیر۔۳۔ ایک ٹرکی خطاب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paashaa

Noun, Masculine

  • a form of address used for both sexes in the former princely state of Hyderabad (Deccan), my dear, sir or madam, highest title in the Ottoman Turkish civil and military hierarchy, the governor of a province, councillor of state, great lord, general
  • title of Turkish nobles governor

पाशा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुर्किस्तान में बड़े बड़े अधिकारियों और सरदारों को दी जानेवाली उपाधि
  • एक उपाधि जो तुर्की में बड़े पदा- धिकारियों को दी जाती है, गवर्नर, राजपाल, वजीर।।
  • तुर्किस्तान में बड़े अधिकारियों और सरदारों को दी जाने वाली उपाधि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words