زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

نَظَر بَھر دیکھنا

بھرپور نظر سے دیکھنا، غور سے دیکھنا

خواجَہ تاش

ایک مالک کے دو یا زیادہ غلاموں یا نوکروں میں سے ہر ایک (ایک دوسرے کے لیے)

’’گالی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’گالی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اَیسی تَیسی کَرْنا

بدسلوکی کرنا ، ذلیل و خوار کرنا ، بری گت بنانا ، مارنا

بانس چَلانا

کُون میں ڈنڈا کرنا (ایک قسم کی گالی)

بھاڑُو

بھاڑ کھانے والا، دلال، بھڑوا (ایک گالی)، کمینہ، ذلیل، بے غیرت

بھاڑُو کا بھاڑُو

بھاڑوکا بیٹا جو خود بھی بھاڑ کھاتا ہو (گالی کے طور پر مستعمل)

بَھقاما ہو جانا

(بطور گالی) پھٹ کر حوض ہوجانا

بَھڑْوا

بھاڑ کھانے والا، قوم ساق، عورت کی بدکاری پر زندگی بسر کرنے والا، بچولیا، اپنی عورت کی بدکاری سے چشم پوشی کر نے والا

پِدَر سوخْتَہ

(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.

پَلید

ناپاک، جو ظاہر یا باطن کے اعتبار سے (عارضی یا مستقل) نجس ہو

تَبَرّا

انکار اور اس کا برملا اظہار نیز اس کا عقیدہ، بیزاری

جان ہار

۱. (i) جان ہارنے والا ، نڈھال.

جَگَت سالا

(بطور گالی) کسبی کا بھائی .

جَگَت سیٹھ کا سالا

(بطور گالی) بہت بڑے دولت مند کا رشتہ دار

جھانپو

ایک چھوٹی چڑیا جو اکثر دُم اٹھاتی اور گراتی ہے، دھوبن چڑیا

جھونٹے کاٹی

(بطور گالی) آوارہ چھنال ، انتہائی ذلیل (عورت) ، پھا پھا کٹنی ،

چُدّو

(فحش، بازاری، دشنام) حرامزادی، قحبہ، زن بدکار، فاحشہ

چَنار مَنار

(دشنام کے طور پر) فلاں فلاں شخص ، برا بھلا کہنے یا بطور گالی مستعمل .

چُڈّو

(فحش، بازاری، دشنام) حرام زادی، قحبہ، فاحشہ، چھنال

چِڑیا کا

(گالی کے طور پر مستعمل) احمق، بے وقوف.

چُھرْیاں کَٹاوَن ہو

انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے

چُھوٹْنا

ترک ہونا

حَرامی پِلّا

جو بغیر نکاح کے پیدا ہوا ہو، والدالزنا، بدذات، شریر

خام پارَہ

وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو، بہت زیادہ بننے والی، بظاہر جنسی تعلقات میں قدرے زیادہ محتاط، (کلمہ تشنیع کے طور پر) بد معاش، آوارہ، مکارہ

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

خِنْزِیر کا بَچَّہ

حرام زادہ (گالی) .

دانْگَر

سین٘گ دار حیوان، بیل، (گالی) بے وقوف، احمق

دَش نام

گالی، برا بھلا

رَنڈولی

(گالی) ران٘ڈ

ریخ نِکالْنا

چُولیں ڈھیلی کرنا ، حُلیہ بِگاڑنا (گالی کے طور پر مستعمل).

زَن جَلَب

(بطور گالی) بھڑوا، اپنی بیوی سے کسب کرانے والا، دیوّث

زُوف

کلمۂ نفریں: تف، لعنت، پھٹکار

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سُہالی

۱. چھوٹی روغنی تلی ہوئی میٹھی روٹی ، پوری کچوری..

شَیطان کا سالا

(بطور دشنام) گمراہ ، بدکردار ، مردود ، جھوٹا شیطان کا سالا ،

طُوفان

طُغیانی، آفت، قہر، بڑی مصیبت

قُطَّامَہ

فاحشہ، قحبہ، طوائف

گالی گُفْتار

گالم گفتار، گالم گلوچ

گانڈ

بدن کا وہ سوراخ، جس سے پاخانہ خارج ہوتا ہے، مقعد، کون

گانڑ مَرانی

(فحش ؛ بازاری ؛ گالی) فاحشہ ، بد کارہ ، قحبہ ، کُس مرانی ، چُڈّو ، زانیہ.

لَچّھے دار

(کنایۃً) خوش رنگ، سنہرے رنگ کی

لَنْڈ

(فحش، بازاری) مرد کا عضوِ تناسل، ذکر (بطور دشنام)

مادَر بَخَطا

جس کی ماں نے زنا کیا ہو، (گالی) حرامی، دوغلا، ولدالزنا، نطفۂ حرام، ماں کی گالی

مادَر جَلو

(دشنام) حرامزادی۔

مادَرچود

(دشنام) جس نے اپنی ماں کے ساتھ زنا کیا ہو

ماشا

پِھرکی ، رِیل ، گٹّی ، وہ گول پِھرکی جس پر دبکیے دبکنے کے واسطے تار لپیٹتے ہیں .

مال زادَہ

بھڑوا (ایک گالی)

مَردُود

رد کر دینے کے قابل

مَنحُوس

جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب

مُنْڈی کاٹی

منڈی کاٹا کی تانیث، عورتوں کا کلمۂ نفرین

موٹی

۱۔ فربہ ، تنو مند ، لحیم شحیم

نا بَکار

۳۔ (بطور دشنام) بدطینت ، بدمعاش ، بدچلن ، پاجی ، کمینہ ؛ شقی ، ملعون ۔

نا مُراد

جس کی مراد پوری نہ ہو، جو فائز المرام نہ ہو، محروم، ناکام، بدبخت، بد نصیب، بد قسمت، مایوس، نا امید

نا نَصِیب

(دشنام) بدبخت ۔

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

ناہنجار

بے راہ رو ، کج رفتار ، گمراہ ، کج روش

نَسلِ حَرام

(بطور دشنام) حرامی اولاد ، ایسا شخص جو ولد الزنا ہو

نُطْفَۂ حَرام

(مجازاً) کمینہ ، ذلیل ، بد ذات ، شریر ۔

نُطْفَۂ نا تَحقِیق

(کنایتہ) ولدالزنا، حرام زادہ، حرامی

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنّی کا

(دشنام) ننی (ادنیٰ) عورت کا جنا ہوا ؛ (طنزاً) کم عمر اور ناتجربہ کار ، نادان ، بے وقوف

نَکْٹی کا جَنا

(دشنام) کمینہ ، کم اصل ، نیچ نسل کا ، بدذات ؛ بے حیا عورت کی اولاد

واہی ہو

(دشنام) لغو ہو، بیہودہ ہو، بے وقوف ہو، خبطی ہو، پاگل ہو (مخاطب سے اظہار ناراضگی کے لیے مستعمل)

کاٹو

لو یہ کاٹ لو، جاؤ نالش کر دو، چلو دور ہٹو جو کچھ کرنا ہو کر لو (ایک طرح کی گالی)

کاٹُو

مار کاٹ کرنے والا

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کُتّے کَمِینے

(دُشنام) انتہائی ذلیل ؛ گھٹیا اور پست ذہنیت لوگ.

کُتّے کی جھول

(دُشنام) کتّے کا بَچہ یا پلّا، کتّے کے جھول سے پیدا ہونے والا

کُتِیا

مادۂ سگ، کتّے کی مادہ، کتّی

کُتیا کا پِلّا

(دُشنام) مردک، ادنےٰ آدمی، حرامی، حرام زادہ

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کُسُّو

۱. قحبہ ، بدکار ، چھنال ، بے شرم

کُشْتْ زَن

(گالی) عورتوں پر ہاتھ اٹھانے والا، مراد: ہیجڑا، نامرد

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

ہاتھ ٹُوٹا

(بطور دشنام) وہ جس کا ہاتھ کٹا ہوا ہو ، ٹنڈا ؛ (طنزاً) ناکارہ ۔

ہَڑَپّا

کسی چیز کو ایک ہی دفعہ منھ میں ڈال کر کھا جانے کا عمل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone