تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِبھاشا" کے متعقلہ نتائج

وِبھاشا

(لسانیات) پراکرتوں میں شامل ایک قدیم گروہی زبان جس میں شاکی ، چنڈالی ، شاباری زبانیں شامل ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وِبھاشا کے معانیدیکھیے

وِبھاشا

vibhaashaaविभाषा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: لسانیات

وِبھاشا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لسانیات) پراکرتوں میں شامل ایک قدیم گروہی زبان جس میں شاکی ، چنڈالی ، شاباری زبانیں شامل ہیں
  • سنسکرت قواعد (صرف ونحو) میں وہ باب جہاں ایسے فقرے ملتے ہیں کہ ’’ ایسا نہ ہوگا ‘‘ اسی طرح ’’ ایسا ہو بھی سکتا ہے ‘‘ ؛ نیز بولی ؛ ایک راگنی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of vibhaashaa

Noun, Feminine

  • an alternative, an option, one of two ways
  • (in Gram.) the allowing a rule to be optional

विभाषा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संस्कृत व्याकरण में वह स्थल जहाँ ऐसे वचन मिलते हैं कि 'ऐसा न होगा' तथा 'ऐसा' हो भी सकता है', विकल्प, चुनाव
  • व्याकरण में, ऐसा प्रयोग जिसके संबंध में उक्त प्रकार के दोहरे मत, विचार या सिद्धान्त मिलते हों
  • किसी व्यापक साहित्य भाषा क्षेत्र के अंतर्गत अन्य साहित्यिक प्रतिष्ठा प्राप्त भाषा
  • बोली, क्षेत्रीय भाषा, किसी भाषा का स्थानीय भेद, किसी प्रधान भाषा के भीतर आने वाली जनभाषा
  • एक रागिनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِبھاشا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِبھاشا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words