تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار" کے متعقلہ نتائج

آسْمان

آسمان، عالم بالا، بادل، بلندی، فلک، سما

آسْمانی

آسمان سے منسوب

آسْمان جاہ

آسمان كی طرح بلند مرتبہ ركھنے والا (شخص)، اكثر امرا یا وزرا كو دیا جانے والا خطاب

آسْمان ہونا

بلند مرتبہ ہونا

آسْمان ہِلْنا

آسمان ہلانا كا لازم

آسْمان ہِلانا

ہل چل ڈالنا، متزلزل كرنا

آسْمان شِكوَہ

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان كے پار ہونا

آسمان سے گزرنا، آسمان كے پار ہوجانا، خلا میں بہت دور تک جانا

آسْمان پَر پَیر ہونا

مارے غرور كے زمین پر پانو نہ ركھنا، مغرور ہونا

آسْمان مُخالِف ہونا

وقت كا ناموافق ہونا، گردش میں مبتلا ہونا

آسْمان پَر پَہُنچْنا

عروج حاصل ہونا، سر بلند ہونا، بلند ہونا

آسْمان پرَ پَہُنْچانا

اوج اور ترقی دینا، عزت یا مرتبہ بلند كرنا

آسْمان تَک پَہُنْچانا

بلند كرنا، عروج دینا؛عزت دینا۔

آسْمان زَمِین ہِل جانا

آسمان زمین ہلا دینا جس كا یہ لازم ہے

آسْمان زَمِین بَہَمْ ہونا

قیامت آجانا۔

آسْمان كا مُنہ تَكنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

آسْمان زَمِین ایک ہونا

زمانہ الٹ پلٹ ہونا، بہت بڑا انقلاب آجانا، تہ وبالا ہونا

آسْمان زَمِین ہِلا دینا

ہل چل مچادینا، ہنگامہ برپا كرنا

آسْمان پَر دِماغ رَہْنا

دماغ دار ہونا، مغرور ہونا، اترانا

آسْمان پَر دِماغ ہونا

مغرور و متكبر ہونا، خود كو بہت بڑا سمجھنا، زمین پر پاؤں نہ ركھنا

آسْمان كا مُنہ دیكھنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

آسْمان كی پُوچْھنا زَمِین كی كَہنا

سوال كچھ جواب كچھ ہونا، بےتكی باتیں كرنا

آسْمان كا رَكھا نَہ زَمین كا

غارت كردیا، تباہ و برباد كردیا

آسْمان كا تُھوكا مُنْھ پر آتا ہے

اعلیٰ پر كسی قسم كا حملہ كرنے سے ادنیٰ ہی كی ذلت ہوتی ہے، پاک دامن كو رسوا كرنے والا خود ہی ذلیل ہوتا ہے

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

آسْمان پَر سَر پَہُنچنا

سرفرازی حاصل ہونا، بازی مارنا

آسْمان زَمِین كی خَبَر نَہِیں

دنیا و مافیہا سے غافل ہے

آسْمان پَر دِماغ پَہُنْچانا

اترانا، غوركرنا، فخر كرنا

آسْمان پَر دِماغ پَہُنْچنا

اترانا، غروركرنا، فخر كرنا

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

آسْمان فَر

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمانِ عِلْم

علم کا آسمان

آسْمان زَمِین میں فَرْق نَہ رَہنا

نظام عالم درہم ہو جانا، انقلاب برپا ہونا

آسْمان گُوں

نیلا، نیلے رنگ كا

آسْمان گِیْر

بہت بلند، آسمان تک پہنچنے والا

آسْمانِ شِعْر

آسْمان زَمین میں پتَا نَہِیں

معدوم ہے، كہیں نشان نہیں، معلوم نہیں كہاں غائب ہو گیا

آسْمان پَری

(عو) جناب فاطمہ (بنت رسول صلعم) كی خدمت كے لیے خداوند عالم كی طرف سے بھیجی ہوئی كنیزوں میں سے ایک كنیز كا نام۔

آسْمان قَدْر

نہایت بلند مرتبہ، عالی جاہ، بہت معزز، عالی شان

آسْمان زَمِین كیوں نَہیں پَھٹ جاتے

كس سخت صدمے یا گناہ عظیم كے ہونے كے موقع پر بولتے ہیں كہ آسمان زمین كیوں نہیں پھٹ جاتے مطلب یہ ہوتا ہے كہ قیامت كیوں نہیں آجاتی (اس لیے كہ یہ امور قیامت كے دن ہوں گے)

آسْمان جونی

(طب) آنكھوں میں نیلا پانی آتر آنے كی بیماری۔

آسْمان جونی

آسمانی رنگ والا، نِیلگوں

آسْمان كَرنا

(مصوری) تصویر كا پس منظر بنانا۔

آسْمان گِرنا

سخت مصیبت نازل ہونا، حادثے سے تباہ و برباد ہو جانا

آسْمان مَقام

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان چُھونا

بہت بلند ہونا، اتنا بلند ہونا كہ دور سے دیكھیں تو آسمان سے متصل معلوم ہونے لگے

آسْمان وَقار

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان جناب

جو خود یا اس كی بارگاہ مرتبے میں آسمان كی طرح بلند ہو

آسْمان تاكْنا

(مرغ بازی) مرغ كا مست اور لڑائی كے لیے تیار ہونا اور زور میں بھر كر آسمان كی طرف دیكھنا

آسْمان پَیما

فضا میں دور تک آڑنے والا، اونچی پرواز كرنے والا، اُڑنے والا۔

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

آسْمان حَشَم

جو خود یا اس کی بارگاہ مرتبے میں آسمان کی طرح بلند ہو، آسمان جناب

آسْمان زَمِین كے پَرْدے میں نَہیِں

نایاب ہے، مفقود ہے، كہیں نشان نہیں

آسْمان دیكھنا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسْمان كُھلنا

بارش تھمنا، بادل پھٹنا، گھٹا چھٹنا

آسْمان ٹُوٹْنا

رک : آسمان ٹوٹ پڑنا۔

آسْمان بَنانا

مبالغہ كرنا بہت بڑھا دینا، پست كو بلند اور ادنیٰ كو اعلیٰ كركے دكھانا، مرتبہ بہت بلند كردینا، بہت ترقی یا عروج دینا

آسْمان برابر

بہت اونچا، نہایت بلند، جیسے: آسمان برابر دیوار گرپڑی۔

آسْمان كانْپنا

كوئی ظلم عظیم دیكھ كر كائنات كا تڑپ اٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے معانیدیکھیے

مار

maarमार

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً فقرہ بنائی ہندو جنگلات

مار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوٹ، ضرب
  • وہ زمین جو دھان ہونے کے قابل ہو
  • پٹائی، زد و کوب
  • (بُنائی) تانے کے تاروں کو چکنا اور کرارا بنانے کے لیے چاول وغیرہ کا لیسدار تیار کیا ہوا مسالہ مانڈ، مانڈی (دینا، لگانا)
  • (کھیل) کرکٹ یا گاف کی ہٹ یا ضرب
  • سزا، تعزیر
  • مصیبت، آفت
  • غضب الٰہی، عذاب
  • صدمہ، دھچکا
  • نقصان، خسارہ، گھاٹا
  • لڑائی، جھگڑا، معرکہ
  • لوٹ، غارت، دست برد
  • تہدیہ، تخویف، دھمکی، ڈراوا
  • لعنت، پھٹکار
  • کاروبار، کام کاج
  • سعی، کوشش و کاوش
  • پچکاری کی دھار یا ضرب
  • علاج معالجہ، بدرقہ، دفعیہ، توڑ، روک
  • توڑ، زد، فاصلہ (بندوق وغیرہ کا)
  • چال، دھوکا
  • (کنایۃً) لالچ، طمع
  • صرف، خرچ
  • تنگی، مفلسی
  • حق تلفی، خیانت
  • چکنی زمین یا مٹی جس میں اکثر دھان پیدا ہوتا ہے، دھانی مٹیا
  • پنڈول مٹی، ایک قسم کی عمدہ مٹی، پوتنی مٹی

اسم، مذکر

  • سانپ، ناگ، افعی
  • (کنایۃً) تری، نفیری، بگل جو بل کھائی ہوئی ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maar

Noun, Masculine

  • serpent, snake

Verb

  • beat

मार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चोट, आघात
  • वह भूमि जो धान होने के योग्य हो
  • पिटाई, मार-पीट
  • (बुनाई) ताने के तारों को चिकना और करारा बनाने के लिए चावल इत्यादि का चिपचिपा तैयार किया हुआ मसाला मांड, मांडी (देना, लगाना)
  • (खेल) क्रिकेट या गोल्फ़ की हिट अथवा आघात
  • सज़ा, दंड
  • विपत्ति, संकट
  • ईश्वर का प्रकोप, पापों का वह दंड जो यमलोक में मिलता है
  • सदमा, धचका
  • क्षति, हानि, घाटा
  • लड़ाई, झगड़ा, युद्ध
  • लूट, लूट-खसूट, चोरी-चकारी
  • उपहार, धमकी देना, धमकी, डराना
  • धिक्कार, भर्त्सना
  • व्यापार, काम-काज
  • प्रयत्न, प्रयास
  • पिचकारी की धार अथवा चोट
  • दवा दारू, मार्गदर्शक, निवारण, तोड़, रोक
  • तोड़, चपेट, दूरी (बंदूक़ इत्यादि की)
  • चाल, धोखा
  • (संकेतात्मक) लालच, लोभ
  • व्यय, ख़र्च
  • तंगी, ग़रीबी
  • अधिकार हानि, ग़बन
  • चिकनी भूमि अथवा मिट्टी जिसमें अधिकतर धान पैदा होता है, धानी मटिया
  • पिंडोल अर्थात् एक प्रकार की मटमैले रंग की चिकनी मिट्टी, एक प्रकार की उत्तम मिट्टी, पोतनी मिट्टी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • साँप, नाग, काला साँप
  • (संकेतात्मक) गीलापन, एक प्रकार की बांसुरी, तुरही जो बल खाई हुई हो

विशेषण

  • उत्तम, बढ़िया, श्रेष्ठ, जैसे-सार धान्य
  • जो मूल तत्त्व के रूप में हो

مار کے مترادفات

مار سے متعلق دلچسپ معلومات

مار بمعنی’’سانپ‘‘، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone