تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان میں چھید ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان میں چھید ہو جانا

دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

آسْمان زَمِین دوسرے ہو جانا

انقلاب عظیم برپا ہوجانا، عالم بدل جانا

آسْمان زَمِین سِیاہ ہو جانا

نگاہوں میں دنیا تاریک ہوجانا، رنج وغم كا شدید غلبہ ہونا، آنكھوں سے كچھ دكھائی نہ دینا، حددرجہ پریشان ہونا

تانبا سا آسْمان ہو جانا

آسمان ہر بادلوں کا نہ ہونا ، آسمان کا سرخی مائل نظر آنا (بوجہ گرد و غبار یا گرمی) ، مین٘ھ کی ایک بون٘د کا نہ پڑنا ، اور کال کے آثار دکھائی دے جانا.

اَپْنے گَھر میں ہو جانا

(کسی لڑکی کی) شادی ہو جانا، بیاہا جانا.

مِلَّت میں گُم ہو جانا

ملت اسلامیہ میں مل کر یہ بھول جانا کہ کس نسل یا ملک سے ہے ، خود کو مسلمان سمجھنا ۔

ہَوا میں تَحلِیل ہو جانا

ہوا میں گھل جانا نیز مٹ جانا ، ختم ہو جانا ، غائب ہو جانا ۔

مُفت میں کام ہو جانا

بغیر خرچ کے کام ہو جانا

مایوسی میں نِڈھال ہو جانا

زَمِین و آسْمان ایک ہو جانا

انقلابِ عظیم برپا ہونا ، صُورتِ حال کا یکسر منقلب ہو جانا ، اِدھر کی دُنیا اُدھر ہو جانا ۔

نِگاہ میں سُبُک ہو جانا

۔نگاہ میں بے وقعت ہوجانا۔؎

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

آسْمان میں چھید كَرنا

آسمان پھاڑ كے تھگلی یا پیوند لگانا

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

مُنہ میں بَواسِیر ہو جانا

بہت زیادہ بولنا ، ہر وقت بک بک کرنا ۔

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

غُصّے میں اَنْدھا ہو جانا

غصّے کے مارے آپے سے باہر ہو جانا ، شدّتِ غیظ میں حواس بجا نہ رہنا .

نَظروں میں غائِب ہو جانا

آنکھوں آنکھوں میں غائب ہو جانا، آنکھوں کے سامنے سے جاتا رہنا، دیکھتے ہی دیکھتے غائب ہو جانا

چار دِن میں گَھر کا گَھروا ہو جانا

چند روز میں سب کچھ ختم ہو جانا ، سب برباد ہو جانا .

رَگ و پَے میں پَیَوسْت ہو جانا

رگ رگ میں پایا جانا .

ہَنسی میں پَھنسی ہو جانا

(عو) مذاق مذاق میں ناچاقی پیدا ہو جانا ، دل لگی میں شکر رنجی ہو جانا ۔

کُوئیں کی تَہ میں تارا ہو جانا

گہرے کونیں کی تہ میں پانی کا چمکنا.

وَرْطَہؑ حَیرت میں غَرق ہو جانا

رک : ورطہء حیرت میں ڈوبنا ۔

ہَنسی میں کَھنسی ہو جانا

ہنسی مذاق میں لڑائی ہو جانا ، مذاق مذاق میں رنجش پیدا ہو جانا ، مذاق کرتے کرتے لڑائی کی نوبت پہنچ جانا (رک : ہنسی میں پھنسی ہو جانا) ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

دُنیا آنکھوں میں اَندھیر ہو جانا

رک : دنیا اندھیر ہونا

آسْمان میں لَگ جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا، آسمان میں ڈوب جانا

آسْمان میں ڈُوب جانا

بہت اونچا اڑنا، اڑتے اڑتے نظروں سے اوجھل ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان میں چھید ہو جانا کے معانیدیکھیے

آسْمان میں چھید ہو جانا

aasmaan me.n chhed ho jaanaaआसमान में छेद हो जाना

محاورہ

آسْمان میں چھید ہو جانا کے اردو معانی

  • دھواں دھار مینہ برسنا، لگاتار برسنا، آسمان کا كھلنے كا نام نہ لینا

    مثال - آج تو ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آسمان میں چھید ہو گیا ہے۔

आसमान में छेद हो जाना के हिंदी अर्थ

  • मूसलाधार बारिश होना, लगातार बरसना, आसमान खुलने का नाम न लेना

    उदाहरण - आज तो ऐसा मालूम होता है कि आसमान में छेद हो गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان میں چھید ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان میں چھید ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words