تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچار" کے متعقلہ نتائج

اَچار

آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اَچارِیَہ

رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔

اَچار ہونا

بری گت بننا، اصلی حالت باقی نہ رہنا، بے رونق بد ہیئت ہو جانا

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچار ساز

(کھٹومر) اچار بنانے والا پیشہ ور یا کاریگر ، کھٹومرا

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَچار اُٹْھنا

پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا، اچار تیار ہونا

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

اَچار بَنْنا

مسالے میں ملکر گل جانا ، اٹھنا ۔

اَچار بَنانا

رک : اچار بننا جس کا یہ تعدیہ ہے (پلیٹس) ۔

اَچار ڈالْنا

کسی چیز کو بے ضرورت کسی جگہ رکھ چھوڑنا، گلانا سڑانا

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

اَچار نِکَلْنا

کچومر ہونا، بن جانا

اَچار نِکالْنا

کچومر کرنا، بھرتا بنا دینا

آبی اَچار

کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچار کے معانیدیکھیے

اَچار

achaarअचार

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

اَچار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

شعر

Urdu meaning of achaar

  • Roman
  • Urdu

  • sabzii ya phal ko khaTaa.ii me.n taiyyaar kiya gayaa achaar

English meaning of achaar

Noun, Masculine

  • pickle

अचार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम, लेमूँ, शलजम, गाजर, बैगन और मूली आदि को निश्चित मसालों के साथ निश्चित ढंग बनाए गए सिरके, तेल या राई आदि के पानी में डाल कर या पका कर उठाई हुई एक खाने की चीज़ जिसे खाने के साथ चटनी के तौर पर इस्तिमाल करते हैं

اَچار کے قافیہ الفاظ

اَچار کے مرکب الفاظ

اَچار سے متعلق دلچسپ معلومات

اچار دیکھئے، ’’آچار‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَچار

آم، لیموں، شلجم، گاجر، بیگن اور مولی وغیرہ کو مقرر مسالوں کے ساتھ مقرر طریقے سے سرکے، تیل یا رائی وغیرہ کے پانی میں ڈال کر یا پکا کر اٹھائی ہوئی ایک خورش جسے کھانے کے ساتھ چٹنی کے طور پر استعمال کرتے ہیں

اَچارِیَہ

رامانج کا عابد جو ہری پوچا میں خاص اہتمام کرتا ہے ۔

اَچار ہونا

بری گت بننا، اصلی حالت باقی نہ رہنا، بے رونق بد ہیئت ہو جانا

اَچاری

طور طریقے کے ساتھ رہنے والا شخص، وہ جو اپنا روزمرہ اور معمول کا کام اصول و ضوابط اور پاکیزگی کے ساتھ کرتا ہے

اَچار ساز

(کھٹومر) اچار بنانے والا پیشہ ور یا کاریگر ، کھٹومرا

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَچار اُٹْھنا

پھل گلنے اور مسالا کھلنے ملنے کے بعد اچار میں مرغوب بو باس اور کھٹاس پیدا ہونا، اچار تیار ہونا

اَچار پَڑْنا

(کسی جگہ) بند محصور یا محبوس کیا جانا ؛ پڑے عرصہ گذر جانا ۔

اَچار بَنْنا

مسالے میں ملکر گل جانا ، اٹھنا ۔

اَچار بَنانا

رک : اچار بننا جس کا یہ تعدیہ ہے (پلیٹس) ۔

اَچار ڈالْنا

کسی چیز کو بے ضرورت کسی جگہ رکھ چھوڑنا، گلانا سڑانا

اَچار بِچار

اخلاق یا کردار (ہندی مرکبات میں مستعمل)

اَچار نِکَلْنا

کچومر ہونا، بن جانا

اَچار نِکالْنا

کچومر کرنا، بھرتا بنا دینا

آبی اَچار

کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

گِلَوری کا اَچار

آم کا اچار جو اس کے ورق اُتار کر گلوری کی شکل کا بناتے ہیں.

دو رَسا اَچار

(اچار سازی) مِٹھاس کی چاشنی دے کر تیّار کیا ہوا اچار جس کو میٹھا اچار بھی کہتے ہیں بعض خاص قسم کی ترکاریوں اور پھلوں کا بنایا جاتا ہے .

نِیبُو کا اَچار

مقرر طریقے سے نیبوئوں میں نمک اور مصالحے ڈال کر پانی یا تیل میں بنایا جانے والا اچار۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone