تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان دیكھنا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان دیكھنا

ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)

آسْمان كا مُنہ دیكھنا

غیبی امداد كا متوقع ہونا، خدا كی رحمت كا منتظر یا امیدوار ہونا، آس باندھنا

آسْمان كی طَرَف دیكھنا

حسرت سے اوپر كی جانب نظر اٹھانا، کسی چیز کی امید میں آسمان کی طرف دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان دیكھنا کے معانیدیکھیے

آسْمان دیكھنا

aasmaan dekhnaaआसमान देखना

محاورہ

آسْمان دیكھنا کے اردو معانی

  • ناامیدی کے عالم میں نظر بخدا ہونا، مجبوری کی حالت میں آسمان کی طرف نظر اٹھانا، تعجب، حیرت یا مجبوری كے عالم میں آسماں پر نظر كرنا (خدا تعالیٰ كی طرف رجوع قلب كا ایک انداز)
  • غرور كرنا، تكبر كرنا
  • عالی ہمتی، بلند نظری كا اظہار كرنا
  • چاروں خانے چت ہوجانا، ہار جانا، شكست كھانا
  • (ٹوٹكا) متلی روكنے كے لیے منھ اوپر كو اٹھانا

English meaning of aasmaan dekhnaa

 

  • turn to God in hope

आसमान देखना के हिंदी अर्थ

  • निराशा के समय भगवान से अपने संवबंध को जोड़ना,आश्चर्य, बेबसी की स्थिती आकाश की ओर देखना, ईश्वर की ओर हृदय से पलटनेका अंदाज़
  • ग़रूर करना, तकब्बुर करना
  • साहसी, बलंद बड़े उद्देशों का इज़हार करना
  • चारों ख़ाने चित्त होजाना, हार जाना, शिकस्त खाना
  • (टोटका) मतली रोकने के लिए मुँह ऊपर को उठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان دیكھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان دیكھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words