تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہ کے معانیدیکھیے
ماہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چندرما، چاند، قمر، ماہتاب
- ماگھ کا مہینا، ہندی سال کے گیارھویں مہینے کا نام
- (مجازاً) حسین، محبوب، معشوق
- مہینا، شمسی سال کے حساب سے ۲۸، ۲۹، ۳۰ یا ۳۱ دن کی مقررہ مدت اور قمری سال کے حساب سے ایک چاند کے دیکھنے سے دوسرے چاند کے دیکھنے تک کا عرصہ جو کبھی ۲۹ اور کبھی ۳۰ دن کا ہوتا ہے
- چاند کے موکل کا نام
- شمسی مہینے کے بارھویں دن کا نام
- کوئی کام جو بارھویں تاریخ کو کیا جائے
- (پہلوی) شہر، ملک
- معشوقہ، محبوبہ
- نہایت، بڑا، عظیم، مرکبات میں مستعمل
شعر
ماہ اچھا ہے بہت ہی نہ یہ سال اچھا ہے
پھر بھی ہر ایک سے کہتا ہوں کہ حال اچھا ہے
یہی وہ دن تھے جب اک دوسرے کو پایا تھا
ہماری سالگرہ ٹھیک اب کے ماہ میں ہے
English meaning of maah
Noun, Masculine
- beloved person
- the moon
माह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चंद्रमा, चाँद, क़मर, माहताब
- माघ का महीना, विक्रम संवत कैलेंडर के ग्यारहवें महीने का नाम
- (लाक्षणिक) हसीन अर्थात सुंदर, प्रेमी, माशूक़
- महीना, सौर वर्ष के हिसाब से 28, 29, 30 या 31 दिन की निश्चित अवधि और चंद्र वर्ष के हिसाब से एक चाँद के देखने से दूसरे चाँद के देखने तक की अवधि जो कभी 29 और कभी 30 दिन का होता है
- चाँद के मुवक्किल का नाम
- सौर वर्ष के महीने के बारहवें दिन का नाम
- कोई काम जो बारहवीं तारीख़ को किया जाए
- (पहलवी) शहर, देश
- प्रेमिका, महबूबा
- अत्यधिक, बड़ा, महान, समास में प्रयुक्त
ماہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہ)
ماہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔