تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُورَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُورَہ

بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا

مَعْمُورَۂ عالَم

رک معمورہء دنیا .

مَعْمُورَۂ دُنیا

ساری دنیا ، دنیا کی تمام آبادی ؛ مراد : دنیا

مَعْمُورَۂ ظُلْمات

مراد : غیر آباد علاقہ ۔

مَعْمُورَۂ ہَسْتی

دنیا ، کائنات

مَعْمُورَۂ اِحْساس

احساس کرنے کی جگہ ، سوچنے کا مقام ؛ مراد : جذبات ۔

مَعْمُورَۂ جَہاں

دنیا کے آباد علاقے ؛ مراد : آبادی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُورَہ کے معانیدیکھیے

مَعْمُورَہ

maa'muuraमा'मूरा

اصل: عربی

وزن : 222

جمع: مَعْمُورات

اشتقاق: عَمَرَ

مَعْمُورَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • بستی، آبادی، علاقہ، قصبہ، قریہ، مراد: دنیا
  • (مجازاً) شہر، ضلع، تحصیل
  • کاشت شدہ زمین ، مزروعہ ، بوئی ہوئی زمین
  • مجموعہ

شعر

English meaning of maa'muura

Noun, Masculine, Singular

  • populated place, inhabited place
  • ( metaphorically) city, town, area
  • cultivated land

मा'मूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

مَعْمُورَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُورَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُورَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone