تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوکا لَگانا" کے متعقلہ نتائج

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوکا لَگانا کے معانیدیکھیے

لُوکا لَگانا

luukaa lagaanaaलूका लगाना

محاورہ

مادہ: لُوکا

موضوعات: کنایۃً عوامی

Roman

لُوکا لَگانا کے اردو معانی

  • جلانا ، آگ لگانا ، جُھلسا دینا ، (نہایت نفرت و خفگی کے موقع پر بولتے ہیں) .
  • شرمندہ کرنا ، خجل کرنا .
  • ۔(عو) جلانا۔ آگ لگانا۔ ۲۔(کنایۃً) کسی کو شرمندہ کرنا۔ خفیف کرنا۔ ۳۔(کنایۃً) ناس کرنا۔ خراب کرنا۔
  • خراب کرنا ، ناس کرنا ، چھوڑنا ، تیا گنا ، ترک کرنا ، قطع تعلق کرنا .

Urdu meaning of luukaa lagaanaa

Roman

  • jalaanaa, aag lagaanaa, jhulsaa denaa, (nihaayat nafrat-o-Khafgii ke mauqaa par bolte hain)
  • sharmindaa karnaa, Khajal karnaa
  • ۔(o) jalaanaa। aag lagaanaa। २।(kanaa.en) kisii ko sharmindaa karnaa। Khafiif karnaa। ३।(kanaa.en) naas karnaa। Kharaab karnaa
  • Kharaab karnaa, naas karnaa, chho.Dnaa, tyaagnaa, tark karnaa, qataa taalluq karnaa

English meaning of luukaa lagaanaa

  • inflame or excite quarrels, incite passions, etc.

लूका लगाना के हिंदी अर्थ

  • ۔(ओ) जलाना। आग लगाना। २।(कनाएन) किसी को शर्मिंदा करना। ख़फ़ीफ़ करना। ३।(कनाएन) नास करना। ख़राब करना
  • ۲. शर्मिंदा करना, ख़जल करना
  • ۳. ख़राब करना, नास करना, छोड़ना, त्यागना, तर्क करना, क़त-ए-तअल्लुक़ करना
  • जलाना, आग लगाना, झुलसा देना, (निहायत नफ़रत-ओ-ख़फ़गी के मौक़ा पर बोलते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُوالات

پے در پے یا یکے بعد دیگرے بلا فاصلہ انجام دیا جانے والا کام، متواتر کیا جانے والا کام ، پے در پے کیا جانے والا کام

مُوالاتی

دوستی رکھنے والا ، شریک کار ، خصوصا ً وہ گروہ جو ہندوستان کی تحریک آزادی کے دور میں انگریز حکومت کے ساتھ تھا

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

تَرْک مُوالات

(لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی

تارِکِ مُوالات

وہ شخص جو حکومت سے تعاون نہ کرے ، ترک موالات پر عامل (یہی تحریک انڈین کا نگریس نے انگریزی حکومت سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چلائی تھی) .

نا قابِلِ مُوالات

जिसमें सहयोग न हो सके ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوکا لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوکا لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone