تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"تَرْک مُوالات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں تَرْک مُوالات کے معانیدیکھیے
تَرْک مُوالات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) میل جول اور آپ کی امداد ترک کر دینا عدم تعاون، (اصطلاحاً) وہ سیاسی تحریک جو انگریزی حکومت سے تعاون ترک کرنے کے لیے ہندوستان میں کانگریس نے چلائی تھی
English meaning of tark-e-muvaalaat
Noun, Masculine
- boycott, non-cooperation
तर्क-ए-मुवालात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मिल-जुलकर काम करना छोड़ देना, असहयोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (تَرْک مُوالات)
تَرْک مُوالات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔