تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوکا" کے متعقلہ نتائج

لُوکا

آگ کا شعلہ

لَوکا

ایک قسم کا کدو، لوکی : گھیا کدو (لاط : Cucurbita Lagenaria)

لُوکا لَگے

(بد دعا) آگ لگے، چولھے میں جائے، بھاڑ میں جائے، غارت ہو

لُوکا دینا

آگ لگانا ، دفع کرنا ، دور کرنا .

لُوکا لَگْنا

رک : لوکا لگانا جس کا یہ لازم ہے .

لُوکا اُٹْھنا

آگ کا شعلہ لپکنا، شعلہ بلند ہونا

لُوکا پِھرنا

ناس ہوجانا ، جُھلسہ پھرنا ، برباد ہو جانا .

لُوکا لَگانا

جلانا ، آگ لگانا ، جُھلسا دینا ، (نہایت نفرت و خفگی کے موقع پر بولتے ہیں) .

لوکا لگ جائے

مرے، غارت ہو، چولھے میں جائے

لوکا لوک

(ہندو) پہاڑ کا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے گردا گرد مانا گیا اور دنیا کی حد خیال کیا گیا ہے

لوکارْنا

ٹھگوں کے بس میں آ کر مسافر کا آہ و فریاد کرنا ، چیخ و پکار کرنا ، ڈونڑیانا

لوکارْتَمی

لوکارتم سے متعلق ، لوکارتم کا .

لوکا لگا دینا

آگ لگا دینا، جلا دینا، جھلس دینا، پھونک دینا، بتی لگا دینا

لوکاری

بندوق

لوکان

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے

لوکاٹ

ایک کھٹ مٹّھا زرد رنگ کا پھل جو زرد آلو سے مشابہ ہوتا ہے

لوکاں

घुटनों के बल चलता हुआ, घुटनों के बल चलनेवाला।

لوکاچار

معاشرتی آداب، کسی ملک کے رسوم و رواج، ملکی نظام دستور، ملکی رسوم

لوک اَدَب

عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لُو کا مارا

وہ پھل جسے لُو خشک کر ڈالے .

لُو کا مارا آم

وہ آم جسے لُو نے خشک کر دیا ہو ؛ (کنایۃً) سو کھا ، دُبلا یا جھریاں پڑا چہرہ یا بدن .

لُو کا مارا آم

۔ وہ آم جس لوٗ نے خشک کردیا ہو۔ ۲۔(کنایۃً سوکھے۔ دُبلے۔ جھُریاں پڑے ہوئے چہرے یا جسم انسان کو تشبیہ دیتے ہیں۔ ؎

مُنہ کو لُوکا لَگے

(بددعا) تباہ ہو ، برباد ہو ، منھ جھلس جائے ۔

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

آگ کا لُوکا

آگ کی لو ، شعلے کی لپک

مُنْھ میں لُوکا دینا

۔مُنھ جھُلَسْنا۔ کوئی بے ہودہ بات زبان سے نکالنے پر سزا دینے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنْھ کو لُوکا لَگے

۔(عو) کوسنا۔ ؎

ٹاپُو لوکا

زمین کے بالائی سات حصوں میں سے ایک حصے کا نام

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوکا کے معانیدیکھیے

لُوکا

luukaaलूका

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُوکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آگ کا شعلہ
  • (ہنسی) چکّر کی شکل میں باندھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی رہتی ہیں، جب جال کو پانی پر پھیلا کر ڈالتے ہیں تو سرپوش کی طرح پانی میں نیچے اترتا چلا جاتا ہے، اس کے گھیر میں جو مچھلی آ جاتی ہے وہ بند ہو جاتی ہے، ٹاپا
  • لکڑی کا جلتا ہوا ٹکڑا
  • شہاب ثاقب جس سے ہندوؤں میں زچّہ کے لیے شگون لیا جاتا ہے، اُلکا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لُوقا

यूनान का एक प्रसिद्ध वैज्ञानिक।

شعر

Urdu meaning of luukaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag ka shola
  • (hansii) chakkar kii shakl me.n baandhaa hu.a jaal jis ke kinaare par siise kii goliiyaa.n baraabar bandhii rahtii hain, jab jaal ko paanii par phailaa kar Daalte hai.n to sarposh kii tarah paanii me.n niiche utartaa chala jaataa hai, is ke gher me.n jo machhlii aa jaatii hai vo band ho jaatii hai, Taapaa
  • lakk.Dii ka jaltaa hu.a Tuk.Daa
  • shahaab saaqib jis se hinduu.o.n me.n zachcha ke li.e shaguun liyaa jaataa hai, ulkaa

English meaning of luukaa

Noun, Masculine

  • flame, fire, spark
  • a kind of pumpion, the bottle-gourd

लूका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आग की चिंगारी
  • (हंसी) चक्कर की आकार में बाँधा हुआ जाल जिसके किनारे पर सीसे की गोलियाँ बराबर बँधी रहती हैं, जब जाल को पानी पर फैला कर डालते हैं तो सरपोश की तरह पानी में नीचे उतरता चला जाता है, उसके घेर में जो मछली आ जाती है वह बंद हो जाती है, टापा

    विशेष सरपोश= थाल या तश्तरी ढकने का कपड़ा, ढक्कन, ढकना

  • लकड़ी का जलता हुआ टुकड़ा
  • शिहाब-ए-साक़िब जिससे हिंदुओं में ज़च्चा अर्थात प्रसूता के लिए शगुन लिया जाता है, उल्का

    विशेष शिहाब-ए-साक़िब= (भौतिक खगोलिकी) टूटने वाला तारा, उल्का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُوکا

آگ کا شعلہ

لَوکا

ایک قسم کا کدو، لوکی : گھیا کدو (لاط : Cucurbita Lagenaria)

لُوکا لَگے

(بد دعا) آگ لگے، چولھے میں جائے، بھاڑ میں جائے، غارت ہو

لُوکا دینا

آگ لگانا ، دفع کرنا ، دور کرنا .

لُوکا لَگْنا

رک : لوکا لگانا جس کا یہ لازم ہے .

لُوکا اُٹْھنا

آگ کا شعلہ لپکنا، شعلہ بلند ہونا

لُوکا پِھرنا

ناس ہوجانا ، جُھلسہ پھرنا ، برباد ہو جانا .

لُوکا لَگانا

جلانا ، آگ لگانا ، جُھلسا دینا ، (نہایت نفرت و خفگی کے موقع پر بولتے ہیں) .

لوکا لگ جائے

مرے، غارت ہو، چولھے میں جائے

لوکا لوک

(ہندو) پہاڑ کا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے گردا گرد مانا گیا اور دنیا کی حد خیال کیا گیا ہے

لوکارْنا

ٹھگوں کے بس میں آ کر مسافر کا آہ و فریاد کرنا ، چیخ و پکار کرنا ، ڈونڑیانا

لوکارْتَمی

لوکارتم سے متعلق ، لوکارتم کا .

لوکا لگا دینا

آگ لگا دینا، جلا دینا، جھلس دینا، پھونک دینا، بتی لگا دینا

لوکاری

بندوق

لوکان

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے

لوکاٹ

ایک کھٹ مٹّھا زرد رنگ کا پھل جو زرد آلو سے مشابہ ہوتا ہے

لوکاں

घुटनों के बल चलता हुआ, घुटनों के बल चलनेवाला।

لوکاچار

معاشرتی آداب، کسی ملک کے رسوم و رواج، ملکی نظام دستور، ملکی رسوم

لوک اَدَب

عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لُو کا مارا

وہ پھل جسے لُو خشک کر ڈالے .

لُو کا مارا آم

وہ آم جسے لُو نے خشک کر دیا ہو ؛ (کنایۃً) سو کھا ، دُبلا یا جھریاں پڑا چہرہ یا بدن .

لُو کا مارا آم

۔ وہ آم جس لوٗ نے خشک کردیا ہو۔ ۲۔(کنایۃً سوکھے۔ دُبلے۔ جھُریاں پڑے ہوئے چہرے یا جسم انسان کو تشبیہ دیتے ہیں۔ ؎

مُنہ کو لُوکا لَگے

(بددعا) تباہ ہو ، برباد ہو ، منھ جھلس جائے ۔

مُنہ میں لُوکا دینا

رک : منہ جھلسنا (کوئی بیہودہ بات کہے تو سزا دینے کے موقع پر مستعمل) ۔

آگ کا لُوکا

آگ کی لو ، شعلے کی لپک

مُنْھ میں لُوکا دینا

۔مُنھ جھُلَسْنا۔ کوئی بے ہودہ بات زبان سے نکالنے پر سزا دینے کے لئے مستعمل ہے۔ ؎

مُنْھ کو لُوکا لَگے

۔(عو) کوسنا۔ ؎

ٹاپُو لوکا

زمین کے بالائی سات حصوں میں سے ایک حصے کا نام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone