تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُولیُ المُوالاۃ" کے متعقلہ نتائج

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُولیُ المُوالاۃ کے معانیدیکھیے

مُولیُ المُوالاۃ

muulii-ul-muvaalaatमूली-उल-मुवालात

نیز : مُولیُ المُوالات

  • Roman
  • Urdu

مُولیُ المُوالاۃ کے اردو معانی

صفت

  • (فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

    مثال مولی الموالات کو میراث پہنچتی ہے ۔ (۱۸۶۷ ، نورالہدایہ (ترجمہ) ، ۲ : ۱۹) ۔ ایک عجمی کے مولی الموالاۃ نے اس کی عورت سے نکاح کیا جس کو عرب نے آزاد کیا تھا اس کا بچہ پیدا ہوا تو ولاء اس کے بچے کی ماں کے مولی کو ملے گی ۔ (۱۸۶۷ ، نورالہدایہ (ترجمہ) ، ۴ : ۲۳) ۔

Urdu meaning of muulii-ul-muvaalaat

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo rafiiq jis se ye ahd kiya jaaye ki agar me.n ko.ii jurm karuu.n, sazaa bhagto.n aur maruu.n to baad is ke to merii miiraas paa.egaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُولیُ المُوالاۃ

(فقہ) وہ رفیق جس سے یہ عہد کیا جائے کہ اگر میں کوئی جرم کروں ، سزا بھگتوں اور مروں تو بعد اس کے تو میری میراث پائے گا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُولیُ المُوالاۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُولیُ المُوالاۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone