تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِم" کے متعقلہ نتائج

لِم

تہمت، بہتان، دوش

لِمَّہ

کاکل پیچاں، کان کی لَو سے بڑھے ہوئے بال یا گیسو، وہ بال جو کنپٹی کے نیچے لٹک آئے ہوں

لِمْفائِیَہ

لمفائی ، لمف کا ، لمفاوی ، لمف سے متعلق.

لِمُو

ایک پھول کا نام .

لِمَم

پٹّے بال ، کان کی لو سے بڑھے ہوئے بال ، سر کے بال جو مونڈھوں تک ہوں.

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

لِمّی

न्याय-परिभाषा में एक तर्क, ऐसा किस कारण है।

لِمْفا

لمف (رک) سے متعلق ، بے رنگ عرق والا (غدود وغیرہ) .

لِملیٹ

رک : لمنیڈ جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے.

لِمَنَڈ

لیمو کا کھٹّا میٹھا پانی یا شربت ، ایک قسم کا ولایتی شربت ، ترنجاب.

لِمِیَت

(فلسفہ) وہ فرقہ جو علومِ متعارفہ

لِمَنیڈ

رک : لمنڈ.

لِمَنید

رک : لمنیڈ جو زیادہ مستعمل ہے ، لیمو کا شربت.

لِمِیٹَڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمِیٹیڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمکانا

stretch hands or legs

لِمْفاوی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، جس میں لمف (بے رنگ عرق ہوتا ہے (رگ ، نالی وغیرہ) .

لِمْفیٹِک

رک : لمفاوی ، لمف سے منسوب.

لِمْفوسائِیٹ

(حیاتیات) ایک قسم کا بے رنگ جسیمہ جو لمف میں ہوتا ہے.

لِم لَگْنا

رک : لِم لگانا جس کا یہ لازم ہے.

لِمینڈ

رک : لمنیڈ ، لیمو کا میٹھا پانی یا شربت ، ایسا پانی جس میں سکر اور لیموں کا فلیور موجود ہو.

لِم دَھرنا

۔تہمت دھرنا۔ الزام لگانا۔

لِم رَکھنا

تہمت دھرنا ، دوش لگانا ، کلنک لگانا ، لِم لگانا.

لِم لَگانا

عیب یا الزام لگانا، قصور وار ٹھہرانا، تہمت لگانا

لِمْفائی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، لمف کا ، لمفاوی.

لِمَن جُوس

لیموں کا رس ، عرقِ لیمو.

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لِم کے معانیدیکھیے

لِم

limलिम

اصل: سنسکرت

وزن : 2

Roman

لِم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تہمت، بہتان، دوش
  • اعتراض، باز پرس
  • اصلیت، بات کی تہہ
  • سبب اصلی
  • علّت اولیٰ، کنہ، حقیقت، اصلیت

Urdu meaning of lim

Roman

  • tahmat, bohtaan, dosh
  • etraaz, baazpurs
  • asliiyat, baat kii tahaa
  • sabab aslii
  • illat u.ulaa, kannaa, haqiiqat, asliiyat

English meaning of lim

Noun, Feminine

  • unjust blame or censure, false accusation, defamation, calumny
  • cause, reason
  • knack, trick

लिम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वास्तविक कारण
  • अर्थात्: ईश्वर, ब्रह्मांड का निर्माता, वास्तविक, सच्चाई, यथार्थता
  • आपत्ति, पूछ-ताछ
  • लांछन, आरोप, दोष
  • यथार्थता, बात की तह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِم

تہمت، بہتان، دوش

لِمَّہ

کاکل پیچاں، کان کی لَو سے بڑھے ہوئے بال یا گیسو، وہ بال جو کنپٹی کے نیچے لٹک آئے ہوں

لِمْفائِیَہ

لمفائی ، لمف کا ، لمفاوی ، لمف سے متعلق.

لِمُو

ایک پھول کا نام .

لِمَم

پٹّے بال ، کان کی لو سے بڑھے ہوئے بال ، سر کے بال جو مونڈھوں تک ہوں.

لِمَن

رک : لیمو جو زیادہ مستعمل ہے.

لِمّی

न्याय-परिभाषा में एक तर्क, ऐसा किस कारण है।

لِمْفا

لمف (رک) سے متعلق ، بے رنگ عرق والا (غدود وغیرہ) .

لِملیٹ

رک : لمنیڈ جو فصیح اور زیادہ مستعمل ہے.

لِمَنَڈ

لیمو کا کھٹّا میٹھا پانی یا شربت ، ایک قسم کا ولایتی شربت ، ترنجاب.

لِمِیَت

(فلسفہ) وہ فرقہ جو علومِ متعارفہ

لِمَنیڈ

رک : لمنڈ.

لِمَنید

رک : لمنیڈ جو زیادہ مستعمل ہے ، لیمو کا شربت.

لِمِیٹَڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمِیٹیڈ

محدود ؛ تھوڑا ، کم .

لِمکانا

stretch hands or legs

لِمْفاوی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، جس میں لمف (بے رنگ عرق ہوتا ہے (رگ ، نالی وغیرہ) .

لِمْفیٹِک

رک : لمفاوی ، لمف سے منسوب.

لِمْفوسائِیٹ

(حیاتیات) ایک قسم کا بے رنگ جسیمہ جو لمف میں ہوتا ہے.

لِم لَگْنا

رک : لِم لگانا جس کا یہ لازم ہے.

لِمینڈ

رک : لمنیڈ ، لیمو کا میٹھا پانی یا شربت ، ایسا پانی جس میں سکر اور لیموں کا فلیور موجود ہو.

لِم دَھرنا

۔تہمت دھرنا۔ الزام لگانا۔

لِم رَکھنا

تہمت دھرنا ، دوش لگانا ، کلنک لگانا ، لِم لگانا.

لِم لَگانا

عیب یا الزام لگانا، قصور وار ٹھہرانا، تہمت لگانا

لِمْفائی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، لمف کا ، لمفاوی.

لِمَن جُوس

لیموں کا رس ، عرقِ لیمو.

لِمِیٹَڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

لِمِیٹیڈ کَمْپَنی

وہ تجارتی ادارہ یا کمپنی جس کے شرکاء کی تعداد محدود اور سرمایہ مشترکہ ہو اور نفع نقصان میں وہ اپنے اپنے سرمائے کے مطابق شریک ہوں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone