تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لمبے" کے متعقلہ نتائج

لمبے

لمبا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَمْبے ہو

۔ہوا کھاؤ۔ چل دو۔ چلتے پھرتے نظر آؤ کی جگہ۔ ؎ مونث کے لئے لمبی بنو۔ لکمبی ہو۔ ؎

لَمْبے ہونا

رفوچّکر ہونا ، بھاگ جانا ، چل دینا.

لَمْبے ہاتھ

صدقہ و خیرات کرنے والے ہاتھ ، سخاوت کرنے والے ہاتھ.

لَمْبے لَمْبے

طویل بہت لمبے ، بہت اونچے یا بڑے .

لَمْبے بَنو

چل دو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

لَمْبے پَہ جانا

(عقل یا غور و فکر کی) دور تک رسائی ہونا ، گہری بات کا مفہوم سمجھنا ، اصل حقیقت تک پہنچنا .

لَمْبے ہاتھوں لینا

خوب ذلیل کرنا ، طعنے دینا ، دھمکانا.

لَمْبے بَنْنا

رخصت ہونا ؛ رفوچکّر ہونا ، چل دینا ، بھاگ جانا ، فرار ہونا.

لمبے لمبے ڈگ بھرنا

چلنے میں ایک پاؤں دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا

لَمْبے چوڑے دَعوے کَرْنا

بڑے بڑے دعوے کرنا

لَمْبے ڈَگ بَھرْنا

چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.

لَمْبے لَمْبے سانس لینا

گہرے گہرے سانس لینا

لَمْبے لَمْبے ڈَگ رَکْھنا

ایک قدم سے دوسرے قدم کو فاصلے پر رکھ کر چلتا

لَمْبے لَمْبے ڈَگ بَڑھانا

رک : لمبے ڈگ بھریا . لمبے لمبے ڈگ بڑھا کر دروازے پر جا پہنچا .

لَمْبے پینگ بَڑھنا

بہت راہ و رسم ہونا ، تعلقات گہرے ہونا.

لَمْبے سانس بَھرنا

بڑے بڑے یا گہرے گہرے سانس لینا

لَمْبے گُھونگَھٹ والی سے ڈَرْیے

جو عورت بہت لمبا گھونگھٹ نکالے وہ عموماً بد چلن ہوتی ہے

سائے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

آنْسُو لَمْبے لَمْبے بَہانا

بڑے بڑے آن٘سُو نکالنا ، شدت سے رونا ، ٹسوے بہانا ، تصنّع سے رونا .

مایا کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ

دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

سایے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

مایہ کو مایہ ملے کر کر لمبے ہاتھ، تلسی داس غریب کی کوئی نہ پوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لمبے کے معانیدیکھیے

لمبے

lambeलंबे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لمبے کے اردو معانی

  • لمبا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of lambe

  • Roman
  • Urdu

  • lambaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of lambe

  • tall

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لمبے

لمبا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لَمْبے ہو

۔ہوا کھاؤ۔ چل دو۔ چلتے پھرتے نظر آؤ کی جگہ۔ ؎ مونث کے لئے لمبی بنو۔ لکمبی ہو۔ ؎

لَمْبے ہونا

رفوچّکر ہونا ، بھاگ جانا ، چل دینا.

لَمْبے ہاتھ

صدقہ و خیرات کرنے والے ہاتھ ، سخاوت کرنے والے ہاتھ.

لَمْبے لَمْبے

طویل بہت لمبے ، بہت اونچے یا بڑے .

لَمْبے بَنو

چل دو ، چلتے پھرتے نظر آؤ .

لَمْبے پَہ جانا

(عقل یا غور و فکر کی) دور تک رسائی ہونا ، گہری بات کا مفہوم سمجھنا ، اصل حقیقت تک پہنچنا .

لَمْبے ہاتھوں لینا

خوب ذلیل کرنا ، طعنے دینا ، دھمکانا.

لَمْبے بَنْنا

رخصت ہونا ؛ رفوچکّر ہونا ، چل دینا ، بھاگ جانا ، فرار ہونا.

لمبے لمبے ڈگ بھرنا

چلنے میں ایک پاؤں دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا

لَمْبے چوڑے دَعوے کَرْنا

بڑے بڑے دعوے کرنا

لَمْبے ڈَگ بَھرْنا

چلنے میں ایک پان٘و دوسرے سے بہت فاصلے پر رکھنا ، بڑے بڑے قدم اُٹھانا ، تیز تیز چلنا.

لَمْبے لَمْبے سانس لینا

گہرے گہرے سانس لینا

لَمْبے لَمْبے ڈَگ رَکْھنا

ایک قدم سے دوسرے قدم کو فاصلے پر رکھ کر چلتا

لَمْبے لَمْبے ڈَگ بَڑھانا

رک : لمبے ڈگ بھریا . لمبے لمبے ڈگ بڑھا کر دروازے پر جا پہنچا .

لَمْبے پینگ بَڑھنا

بہت راہ و رسم ہونا ، تعلقات گہرے ہونا.

لَمْبے سانس بَھرنا

بڑے بڑے یا گہرے گہرے سانس لینا

لَمْبے گُھونگَھٹ والی سے ڈَرْیے

جو عورت بہت لمبا گھونگھٹ نکالے وہ عموماً بد چلن ہوتی ہے

سائے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

آنْسُو لَمْبے لَمْبے بَہانا

بڑے بڑے آن٘سُو نکالنا ، شدت سے رونا ، ٹسوے بہانا ، تصنّع سے رونا .

مایا کے لَمْبے لَمْبے ہاتھ

دولت کی رسائی بہت دور تک ہوتی ہے ، دولت سے پہنچ میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔

سایے لَمْبے ہونا

سورج ڈھلنے کا وقت ہونا ، شام ہونا ؛ زوال پذیر ہونا.

پَیر لَمْبے کَرنا

رک : پان٘و پھیلانا.

مایہ کو مایہ ملے کر کر لمبے ہاتھ، تلسی داس غریب کی کوئی نہ پوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

مایہ کو مایہ مِلے کَر کر لَمْبے ہاتھ، تُلْسی داس گَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

مایا کو مایا مِلے کَر کے لَمْبے ہات، تُلْسی داس غَرِیب کی کوئی نَہ پُوچھے بات

دولت دولت کو کھینچتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لمبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لمبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone