تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَمْس" کے متعقلہ نتائج

لَمْس

کسی چیز کو چُھو کر محسوس کرنے کی قوّت، وہ قوّت جس سے نرمی سختی اور سردی گرمی وغیرہ کو محسوس کیا جاتا ہے، قوّتِ لامسہ

لَمْسِیَہ

لمس سے منسوب، جس میں لمس ہو، لمس والا؛ محسوساتی؛ (مجازاً) جنسی

لَمْسی

لمس (رک) سے منسوب ، لمس کا نیز محسوساتی .

لَمْسانا

محسوس کرانا، لمس کا احساس پیدا کرنا

لَمْسِیاتی

لمسیات (رک) سے منسوب ، لمسیات کا ، چھونے کا نیز محسوساتی .

لَمْسِیات

لمس سے نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، محسوسات.

لَمْس پَیما

حاسۂ لمس کی پیمائش کا آلہ.(انگ : Oesthesiometer) .

لَمْس پَذِیر

لمس قَبول کرنے والا نیز جسے چھوا جاسکے.

لَمْسِیَّت

چھونے کی استعداد یا صلاحیت ؛ چھو کر محسوس کرنے کی حِس ؛ لمس کی قوّت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْس کے معانیدیکھیے

لَمْس

lamsलम्स

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: لَمَسَ

  • Roman
  • Urdu

لَمْس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کو چُھو کر محسوس کرنے کی قوّت، وہ قوّت جس سے نرمی سختی اور سردی گرمی وغیرہ کو محسوس کیا جاتا ہے، قوّتِ لامسہ
  • کسی چیز کسی عضو سے چھونا، ہاتھ لگانا، چھونا، کسی چیز کو چھو کر معلوم کرنے کی قوت، کسی چیز کو ہاتھ وغیرہ سے چھونے کا عمل یا کیفیت
  • تعلق، رشتہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of lams

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ko chhuu kar mahsuus karne kii qoXvat, vo qoXvat jis se narmii saKhtii aur sardii garmii vaGaira ko mahsuus kiya jaataa hai, qoXv-e-laamsaa
  • kisii chiiz kisii uzuu se chhuunaa, haath lagaanaa, chhuunaa, kisii chiiz ko chhuu kar maaluum karne kii quvvat, kisii chiiz ko haath vaGaira se chhuune ka amal ya kaifiiyat
  • taalluq, rishta

English meaning of lams

Noun, Masculine

  • sense of touch, tactile sense
  • touch

लम्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَمْس

کسی چیز کو چُھو کر محسوس کرنے کی قوّت، وہ قوّت جس سے نرمی سختی اور سردی گرمی وغیرہ کو محسوس کیا جاتا ہے، قوّتِ لامسہ

لَمْسِیَہ

لمس سے منسوب، جس میں لمس ہو، لمس والا؛ محسوساتی؛ (مجازاً) جنسی

لَمْسی

لمس (رک) سے منسوب ، لمس کا نیز محسوساتی .

لَمْسانا

محسوس کرانا، لمس کا احساس پیدا کرنا

لَمْسِیاتی

لمسیات (رک) سے منسوب ، لمسیات کا ، چھونے کا نیز محسوساتی .

لَمْسِیات

لمس سے نسبت رکھنے والی چیزیں یا باتیں ، محسوسات.

لَمْس پَیما

حاسۂ لمس کی پیمائش کا آلہ.(انگ : Oesthesiometer) .

لَمْس پَذِیر

لمس قَبول کرنے والا نیز جسے چھوا جاسکے.

لَمْسِیَّت

چھونے کی استعداد یا صلاحیت ؛ چھو کر محسوس کرنے کی حِس ؛ لمس کی قوّت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَمْس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَمْس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone