تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَلِم" کے متعقلہ نتائج

مُؤَلِم

رنج و الم دینے والا ، تکلیف دہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَلِم کے معانیدیکھیے

مُؤَلِم

mu.alimमुअलिम

اصل: عربی

وزن : 112

اشتقاق: ألَمَ

مُؤَلِم کے اردو معانی

صفت

  • رنج و الم دینے والا، تکلیف دہ

    مثال - آپس کی لڑائی ۔۔۔۔۔ قبیح بالذات بھی ہے اور مولم بالذات بھی ۔ (۱۸۸۵ ، تہذیب الخصائل ، ۲ : ۱۶۰) ۔ ایک طرف تو مضر اور مولم کے مابین اور دوسری طرف مفید و خوشگوار کے مابین ایک قسم کا تلازم ہونا چاہیے ۔ (۱۹۳۵ ، علم الاخلاق ، ۴۲۵) ۔

English meaning of mu.alim

Adjective

  • troublesome, painful, hurting, aching, agonizing

मुअलिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुख दर्द देने वाला, कष्टदायक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَلِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَلِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone