تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَم کے معانیدیکھیے
لَم کے اردو معانی
صفت
- نہیں، نہ
- لمبا کا مخفّف، طویل، دراز، تراکیب میں مستعمل
- (ع۔ میں لم بکسر اول وفتح دوم حرف استفمہام کس لئے، کیوں کہ معانی میں تھا۔ اُردو میں بالکسر ہوگیا) مونث۔ اصلیت، کنبہ، باپ کی تہہ۔ (محصنات) وہ، جس چیز کو ایک نظر دیکھ لیتے، اُس کی تہ تک پنہچ جاتے اور لم دریافت کرلیتے، وجہ، سبب، باعث ۳۔ بہتان۔ الزام۔ تہمت (لگانا کے ساتھ)
English meaning of lam
Adverb
- no, non
लम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लंबा का उपसर्ग की तरह प्रयुक्त वह संक्षिप्त रूप जो उसे यौ० शब्दों के आरम्भ में लगने पर प्राप्त होता है
لَم کے قافیہ الفاظ
لَم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَم)
لَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔