تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَرائِم" کے متعقلہ نتائج

جَرائِم

بہت سے گناہ، خطائیں یا قانونی فروگذاشتیں

جَرائِم پیشَہ

وہ شخص جس کا پیشہ جرم کرنا ہو، جس کا ذریعہ معاش جرم ہو، غیر قانونی کاروبار کرنے والا

جَرائِمِ کَبِیرَہ

رک : جرائم سنْگین.

جَرائِمِ خَفِیْفَہ

ہلکے اور معمولی قسم کے جرم

جَرائِم پیشگی

جَرائِمِ سَنْگِیْن

قابِلِ اِستِغاثَہ جَرائِم

تَفْتِیشِ جَرائِم

اردو، انگلش اور ہندی میں جَرائِم کے معانیدیکھیے

جَرائِم

jaraa.imजराइम

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: جُرْم

اشتقاق: جَرَمَ

جَرائِم کے اردو معانی

اسم, مذکر, جمع

  • بہت سے گناہ، خطائیں یا قانونی فروگذاشتیں

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of jaraa.im

Noun, Masculine, Plural

  • crimes, offences, faults, sins

जराइम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • अनेक प्रकार के अपराध, बहुत से अपराध

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَرائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَرائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words