تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاتِم" کے متعقلہ نتائج

خاتِم

انگوٹھی، انگشتری

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمہ کَرنا

مار دینا، گزار دینا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمُ الشُّعَرا

وہ شاعر جس پر ایک طرز کی شاعری ختم ہو ؛ عظیم شاعر ، غیرمعمولی شاعر.

خاتِمے تَک پَہنچانا

اخیر تک لے جانا، ختم کرنا، انجام کو پہنچانا

خاتِمُ الْاَئِمَّہ

وہ جس پر امامت ختم ہو ، امامِ آخر.

خاتِمِیَّت

کسی چیز یا بات کا اختتام یا انتہا کو پہن٘چنا ، ختم ہونا.

خاتِمُ الشَّرائِع

وہ جس کے بعد کسی کو شریعت نہ ملے ، حضرت محمد مصطفےٰ.

خاتِمُ النَّبِیِّین

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمُ الْحُکَما

جس پر حکمت ختم ہو ، غیر معمولی حکیم یا طبیب ، سب سے برتر حکیم.

خاتِمُ الْکُتُب

آسمان سے نازل ہونے والی کتابوں میں آخری کتاب ؛ قرآن مجید

خاتِمُ الرُّسُل

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمُ الْاَحْزان

رنج وغم کا خاتمہ کرنے والا.

خاتِمُ الْمُرْسَلِین

رک : خاتم الانبیا.

خاتِمُ الْقاسِمِین

بان٘ٹنے والوں میں سب سے آخری ؛ حقوق و فرائض بتانے والا ، لقبِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خاتِمُ الْوِلایَت

جس پر ولایت ختم ہو ، بہت بڑا ولی ، ولایت کے بلند ترین درجے پر فائز.

خاتِمُ الْاَنْبِیا

اخیر پیغمبر، حضرت محمد مصطفےٰ صلیٰ اللہ علیہ و آلہ وسلم، آخری نبی، جن کے بعد کوئی نبی نہ آۓ گا، تمام نبیوں کی نبوّت ختم کرنے والا، اخیر پیغمبر آنحضرت صلعم سے مراد ہوتی ہے

خاتِمُ الرِّسالَت

آخری رسول ، آخری نبی جس پر رسالت ختم ہو ، حضرت محمد صلعم.

خاتِمُ الْمُجَرَّیات

مجرّب چیزوں میں سب سے عمدہ ، ایسا آزمایا ہوا جو سابقہ آزمائے ہوؤں کو باطل کر دے.

مَوجِ مَلَنْد خاتِم بَنْدی

تختہ بندی جو چھت کی کڑیوں کو چھپانے کے لیے بطور چھت گیری کڑیوں کی روکار پر خوشنمائی کے لیے کی جائے ، خاتم بندی کی سطح پر لکڑی کے طرح طرح کے پھول اور جالیاں بناکر جڑی جاتی ہیں جالی کے نام سے خاتم بندی کو موسوم کرتے ہیں ؛ جیسے : بدرومی ، قلمدانی اور ملندکی خاتم بندی کے اعلیٰ قسم کے نمونے بنے ہوئے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خاتِم کے معانیدیکھیے

خاتِم

KHaatimख़ातिम

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَتَمَ

خاتِم کے اردو معانی

صفت

  • انگوٹھی، انگشتری
  • وہ انگوٹھی جس پر مہر کرنے کا نشان یا علامت ہو، مہر، چھاپ، ٹھپا، سکہ
  • نبوت کی مہر کا نشان جو پیدائشی طور پر آنحضرتؐ کی پشت مبارک پر دونوں شانوں کے بیچ میں تھا
  • ختم کرنے والا، انجام کو پہنچانے والا
  • آخری
  • پورا کرنے والا
  • بند کرنے والا
  • مُندمل کرنے والا
  • اتمام کو پہنچانے والا، تکملہ کرنے والا
  • منقطع کرنے والا

شعر

English meaning of KHaatim

Adjective

ख़ातिम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अंगूठी, मुद्रिका
  • वह अंगूठी जिस पर मुहर करने का निशान या चिह्म हो, मुहर, छाप, ठप्पा, सिक्का
  • नुबुव्वत की मुहर का निशान जो जन्मजात रूप से पैग़ंबर मोहम्मद की पीठ पर दोनों काँधों के बीच में था
  • ख़त्म करने वाला, अंजाम को पहुँचाने वाला
  • आख़िरी
  • पूरा करने वाला
  • बंद करने वाला
  • मुंदमिल करने वाला

    विशेष - मुंदमिल= वह घाव जो भर आया हो

  • अंत को पहुँचाने वाला, तकमिला करने वाला

    विशेष - तकमिला= पूर्ति, समाप्ति, किसी काम की पूर्ति में कोई कसर न रहना, परिशिष्ट

  • खंडित करने वाला

خاتِم کے مترادفات

خاتِم کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاتِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاتِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone