تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِم" کے متعقلہ نتائج

اِم

یہ، اس

اِمْتِہان

اِمارَہ

حساب، گنتی، شمار

اِمالَہ

میلان، مائل یا منتقل ہونا

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمامِیَہ

ائمۂ اہل بیت کے ماننے والے مسلمان، فرقۂ شیعہ، فرقۂ شیعہ کا فرد

اِمْہال

دیر، سُستی، ٹال مٹول، دیر کرنا

اِمتاع

اِمْتِحانی

امتحان سے منسوب، آزمایا ہوا، امتحان کا

اِمْکانِیَہ

عالم امکان سے تعلق رکھنے والا

اِمْعان

گہری نظر ڈالنے کا عمل، غور، سوچ بچار، تیزفہمی

اِمتِہال

اِمْعانی

امعان (رک) سے منسوب .

اِمْکان

ممکن ہونے کی صورت حال، ممکن، ہو سکنا

اِماعَت

ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .

اِمْتِناع

روک تھام، ممانعت، منع کرنا

اِمتِقاع

اِما

لونڈیاں، کنیزیں

اِمْتِناعی

امتناع سے منسوب، روک تھام یا باز رکھنے سے متعلق امر، ممانعت پر مبنی بات

اِمام

نماز پڑھانے والا، پیش امام

اِمْتِحان

آزمائش، ابتلا، جانچ، پرکھنے کا عمل

اِمْکانی

۱. ممکن ، جو مقدرو میں ہو ، مقدور بھر .

اِمْلا

رسم الخط کے مطابق لکھائی، تحریر

اِمْلی

ایک بہت چھوٹی چھوٹی اور ترش پتیوں کا گھنا درخت اور اس کی پھلی جسے چھیل کر کھٹائی کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے، کٹارا، تمر ہندی

اِمارَت

نشانی، علامت

اِمسا

اِمْحا

قلع قمع، محو کرنا، مٹانا، فنا کرنا

اِمْرُو

(پارچہ بارفی) ادنیٰ قسم کا ریشمی یا ریشم اور سوت کا ملواں پھول دار بناوٹ کا کپڑا ؛ خالص اونی یا خالص سوتی اور ریشمی بھولوں کا کپڑا ، عمرو

اِمْضا

دستخط یا مہر جواجرا کی تصدیق کےطورثبت ہو

اِمام باڑہ

امام کے رہنے کی جگہ، امام حسین کی یاد میں بنی عمارت

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْداد

مدد، اعانت

اِمْشَبْ

اِمالی

امالہ (رک) سے منسوب امالے کی کے ذریعے سے پیدا کیا ہوا .

اِمْپَلْس

تحریک ، اکساو .

اِمْریل

کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگینہ جس کو کاٹنے بنناے کی ضرورت نہ ہو، قطبی یا کتابی نگینہ

اِمَرْتی

ماش کے آٹے کی گول بل دار کناروں کی ایک مٹھائی جو جلیبی کی طرح تیار کی جاتی ہے

اِمْتِلا

.

اِمْتِرا

شک کرنا

اِمارَہ گِیر

حساب لینے والا ، محاسب

اِمرار

اِمْپَرَر

شہنشاہ .

اِمْلاک

اثاثہ، ملکیت

اِمامَت

امام کامنصب یا کام

اِمْسال

اس سال، اب کے برس، موجودہ سال

اِمْثال

اِمْدادی

وہ ادارہ جوشخصی یا اجتماعی سرمائے کے ساتھ سرکار کی مالی مدد سے چلایا جائے

اِمْساکی

امساک (رک) سے منسوب .

اِمساس

اِماء

لونڈیاں ، کنیزیں .

اِمْلال

اِمْلاح

اِمْلاص

اسقاطِ حمل، قبل ازوقت بچہ گرجانا

اِمْحال

قحط ہونا

اِمْساک

رکاؤ، بندش، رکنا

اِمْراغ

تھوکنا

اِمْصاص

چوسنا

اِمْرَوتی

پانی کے پائپ یا ہکا کے اوپری سرے جہاں تمباکو کا پیالہ رکھا جاتا ہے

اِمام دستہ

لوہے یا کسی اور سخت دھات سے بنا ہوا اوکھلی کی شکل کا ظرف اور کوٹنے کی موسلی جس میں مسالے اور دوائیں وغیرہ کوٹتے ہیں

اِمْحاض

خالص بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِم کے معانیدیکھیے

اِم

imइम

اصل: فارسی

وزن : 2

اِم کے اردو معانی

ضمیر، سابقہ

  • یہ، اس
  • مرکبات میں مستعمل جیسے امروز، امسال، امشب

English meaning of im

Pronoun, Prefix

  • this

इम के हिंदी अर्थ

सर्वनाम, उपसर्ग

  • ये, इस
  • उर्दू के संयुक्त शब्द में प्रयोग जैसे :इम-रोज़, इम-साल,इम-शब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone