تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھونا کے معانیدیکھیے
کھونا کے اردو معانی
فعل متعدی
- گن٘وانا ، گُم کرنا .
- ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .
- محو ہونا .
- ضائع کرنا ، برباد کرنا ، جان سے کھونا .
- رفع کرنا ، زائل کرنا ، دُور کرنا ، مِٹانا .
- بہت مصروف ہونا ، منہمک ہونا .
- بے قابو ہونا ، بے چین ہونا .
- محو کرنا ، بیخود بنا دینا .
- بُھلانا ، بسرانا ، غفلت برتنا ، لحاظ سے کام نہ لینا .
- زائل ہونا ، مٹنا ، ختم ہونا ، فوت ہونا .
- بگاڑنا ، نقصان کرنا ، گھاٹا کرنا .
- بے قابو کرنا .
- نکمّا کرنا ، کام کا نہ رکھنا ، ناکارہ بنا دینا .
- پورا کرنا ، برلانا .
- رُسوا کرنا ، بد نام کرنا .
اسم، مذکر
- پتّے یا کاغذ کا دونا جس میں پان یا پھول وغیرہ رکھ کر کسی کو دیے جائیں .
شعر
جو عشق چاہتا ہے وہ ہونا نہیں ہے آج
خود کو بحال کرنا ہے کھونا نہیں ہے آج
خود کو ہجوم دہر میں کھونا پڑا مجھے
جیسے تھے لوگ ویسا ہی ہونا پڑا مجھے
جستجو کا اک عجب سلسلہ تا عمر رہا
خود کو کھونا تھا کہیں اور کہیں ڈھونڈھنا تھا
English meaning of khonaa
Transitive verb
- be absorbed in thought, be preoccupied, squander, to lose, to part with, to waste
खोना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- अशावधानी, दुर्घटना, मृत्यु आदि के कारण बहुत बड़ी क्षति से ग्रस्त होना। जैसे-आँखें खोना, जान खोना, मान खोना आदि।
- कोई वस्तु अनजान में या भूल से कहीं इस प्रकार छोड़ या गिरा देना कि वह खोजने पर जल्दी न मिले। किसी वस्तु से वंचित होना। गवाना। जैसे-ताली, पुस्तक या रुपये खोना।
- गुम करना, गंवाना, भटक जाना, भुलाना
- किसी चीज़ का न मिलना; गुम हो जाना
- किसी वस्तु से वंचित होना
- भारी क्षति होना
- कोई चीज़ कहीं गिरा देना या गुम कर देना
- गँवाना; छोड़ देना
- ख़त्म करना; नष्ट करना, जैसे-रोज़गार का अवसर खोना
- बिगाड़ देना।
کھونا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھونا)
کھونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔