تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِرونا" کے متعقلہ نتائج

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

ہار پِرونا

پھول یا موتیوں میں سے دھاگا گزار کر ہار بنانا ، مالا بنانا (رک : ہار گوندھنا) ۔

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

سِینا پِرونا

سلائی کا کام کرنا، سینا سِلانا

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

دھاگا پِرونا

سوئی وغیرہ میں تاگا ڈالنا .

مالا پِرونا

موتی یا پھولوں وغیرہ میں دھاگہ ڈال کر ہار بنانا.

ڈورا پِرونا

موتی یا زیور وغیرہ میں ڈورا ڈالنا، دھاگے میں موتی وغیرہ پرونا.

سُوئی پِرونا

سُوئی کے ناکے میں تاگا ڈالنا

گَجْرے پِرونا

پھولوں کو کسی دھاگے یا تار میں یکجا کرنا ، ہاتھ پر باندھنے یا بالوں میں لگانے کے لیے گجرا تیار کرنا ؛ بارش کی جھڑی سے قطروں کا لڑی کی صورت برسنا .

تاگا پِرونا

thread a needle

لَڑی میں پِرونا

زنجیر یا دھَاگے میں منسلک کرنا، سلسلے میں لگا دینا، یکجا کرنا

کان میں پِرونا

خموشی سے گلے اتار دینا ؛ چغل خوری کرنا ؛ کان بھرنا ؛ متواتر کہنے رہنا .

موتی سے پِرونا

رک : موتی پرونا جو زیادہ مستعمل ہے

سِیخ میں پِرونا

کباب سین٘کنے کے لیے سلاخ میں لگانا .

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

بال بال موتی پِرونا

بال بال گج موتی پرونا، ہر بال میں موتی پرونا، خوب آراستہ و پیراستہ ہونا

موتی کی لَڑْیاں پِرونا

برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا

بات بات میں موتی پِرونا

نہایت سلیقے سے بات کرنا، خوش اسلوبی سے گفتگو کرنا

کانٹے چُن چُن کَر پِرونا

تکالیف بیان کرنا .

بال بال گَجْ موتی پِرونا

سر سے پاؤں تک آراستہ ہونا یا کرنا، ایڑی سے چوٹی تک سنگار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِرونا کے معانیدیکھیے

پِرونا

pironaaपिरोना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پِرونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا
  • کسی سوراخ دار چیز مثلاً سوئی یا موتی وغیرہ میں ڈورا یا تار ڈالنا، کسی چیز میں سوراخ کر کے دھاگا یا تار ڈالنا
  • نتّھی کرنا، منسلک کرنا
  • کسی دھاگے وغیرہ میں کوئی چیز مثلاً موتی منسلک کرنا
  • ہاتھ سے سلائی کا کام کرنا (ان معنوں میں ”سینا“ کے تابع کے طور پر آتا ہے)

شعر

Urdu meaning of pironaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii suuraaKh me.n dhaagaa vaGaira guzaarnaa
  • kisii suuraaKhdaar chiiz masalan so.ii ya motii vaGaira me.n Dora ya taar Daalnaa, kisii chiiz me.n suuraaKh kar ke dhaagaa ya taar Daalnaa
  • natthাii karnaa, munslik karnaa
  • kisii dhaage vaGaira me.n ko.ii chiiz masalan motii munslik karnaa
  • haath se silaa.ii ka kaam karnaa (anumaano.n me.n senaa ke taabe ke taur par aataa hai

English meaning of pironaa

Transitive verb

  • to pierce, to transfix
  • to string (pearls)
  • to thread (a needle)
  • to file (papers)

पिरोना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी छेदवाली वस्तु में धागा डालना, जैसे-सूई में धागा पिरोना
  • छेदवाली बहुत-सी वस्तुओं को एक साथ धागे में नत्थी करना, जैसे-माला पिरोना
  • एक साथ नत्थी करना
  • सुई आदि से किसी छेद वाली वस्तु में धागा डालना

پِرونا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِرونا

کسی سوراخ میں دھاگا وغیرہ گزارنا

ہار پِرونا

پھول یا موتیوں میں سے دھاگا گزار کر ہار بنانا ، مالا بنانا (رک : ہار گوندھنا) ۔

پَتّے پِرونا

تمباکو کے گیلے پتوں کو تاگے یا ستلی میں پرو کر عمدہ قسم کے سگار بنانے کے لیے تیار کرنا نیز تہ در تہ رکھنا .

سِینا پِرونا

سلائی کا کام کرنا، سینا سِلانا

بانْدھنا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا.

موتی پِرونا

موتیوں کے سوراخ میں تاگا ڈالنا، موتیوں کی لڑی بنانا

دھاگا پِرونا

سوئی وغیرہ میں تاگا ڈالنا .

مالا پِرونا

موتی یا پھولوں وغیرہ میں دھاگہ ڈال کر ہار بنانا.

ڈورا پِرونا

موتی یا زیور وغیرہ میں ڈورا ڈالنا، دھاگے میں موتی وغیرہ پرونا.

سُوئی پِرونا

سُوئی کے ناکے میں تاگا ڈالنا

گَجْرے پِرونا

پھولوں کو کسی دھاگے یا تار میں یکجا کرنا ، ہاتھ پر باندھنے یا بالوں میں لگانے کے لیے گجرا تیار کرنا ؛ بارش کی جھڑی سے قطروں کا لڑی کی صورت برسنا .

تاگا پِرونا

thread a needle

لَڑی میں پِرونا

زنجیر یا دھَاگے میں منسلک کرنا، سلسلے میں لگا دینا، یکجا کرنا

کان میں پِرونا

خموشی سے گلے اتار دینا ؛ چغل خوری کرنا ؛ کان بھرنا ؛ متواتر کہنے رہنا .

موتی سے پِرونا

رک : موتی پرونا جو زیادہ مستعمل ہے

سِیخ میں پِرونا

کباب سین٘کنے کے لیے سلاخ میں لگانا .

سِوَئِیوں ناج پِرونا

نہایت کنجوسی کرنا ، بہت ہی بُخل اور خِسَّت سے کام لینا.

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا.

بال بال موتی پِرونا

بال بال گج موتی پرونا، ہر بال میں موتی پرونا، خوب آراستہ و پیراستہ ہونا

موتی کی لَڑْیاں پِرونا

برجستہ اور خوبصورت الفاظ برتنا ، ذخیرۂ الفاظ سے منتخب لفظ چننا اور برمحل استعمال کرنا

بات بات میں موتی پِرونا

نہایت سلیقے سے بات کرنا، خوش اسلوبی سے گفتگو کرنا

کانٹے چُن چُن کَر پِرونا

تکالیف بیان کرنا .

بال بال گَجْ موتی پِرونا

سر سے پاؤں تک آراستہ ہونا یا کرنا، ایڑی سے چوٹی تک سنگار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِرونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِرونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone