تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَہ پانا" کے متعقلہ نتائج

شَہ پانا

حمایت حاصل ہونا ، حوصلہ افزائی ہونا ، کسی کا اشارہ یا بڑھاوا ملنا .

شَہ زوری

زور آزمائی طاقت، پہلوانی

شَہ بَچْنا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

شَہ کھانا

(شطرنج) ہارجانا ، مات کھانا .

شَہ بَچانا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

شَہ ڈالْنا

(شطرنج) مہرے کو ایسی جگہ بٹھانا کہ حریف کا باشاہ اس کی زد میں آجائے شہ دینا .

شَہ مِلْنا

حمایت ہونا ، مدد حاصل ہونا ، درپردہ مدد شامل ہونا .

شَہ بَرْگ

شاہ برگ ، بڑے پتے .

شَہ رَگ

گردن کی وہ رگ جو بڑی اہم ہے

شَہ رُخ

(شطرنج) رخ کی شہ .

شَہ خَرْچ

فضول خرچ ، بے موقع اور بے جا خرچ کرنے والا، شاہ خرچ

شَہ دینا

کنکوے کو ڈھیل دینا، ڈور چھوڑنا یا پلانا

شَہ زُوْر

زور آور طاقتور قوت اور بل والا، نہایت قوی، پہلوان، پلوان

شَہ بال

شہ پر .

شَہ بالا

دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں، لیکن جدید عہد میں بچوں کو فوقیت دی جاتی ہے

شَہ نَشِیْن

بادشاہ کے بیٹھنے کی جگہ، مکان کی کھڑکی کے آگے بڑھا کر بنائی ہوئی جگہ

شَہ رُوپ

نہایت حسین ، خوبصورت .

شَہ گام

شاہ گام ، شاہانہ انداز کھوڑے کی عمدہ چال جو عام چال سے تیز ہوتی ہے مگر دوڑنے سے کم .

شَہ پارَہ

فنون لطیفہ یا کسی اور فن کا بہترین اور اعلیٰ نمونہ

شَہ چال

شطرنج کے بادشاہ کی چال جو دوسرے مہروں کے ختم ہونے کے بعد چلتے ہیں (اور جس میں اسے بے در بے گشت سے دوچار ہونا پڑتا ہے) ، نیز یہ چال چلنے پر مجبور (کھلاڑی) .

شَہ کَمان

(کتایۃً) آسمان .

شَہ جان

روحِ رواں ، شہ مرد .

شَہ پَتْرا

(نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا .

شَہ پَتَا

تاش کا پتا جو سر ہو ، ماسٹر کارڈ ، تُرپّ کا پتا یا بے رنگ چال کا آخری پتا ل (کنایۃً) ایسی تدبیر جو یقیناً کامیاب کرے .

شَہ مات

وہ کشت جس سے مات ہو جائے، ہرا دینے والی بازی ایسی چال چلنا جس سے مخالف کو شکست ہوجائے ہوشیاری و مہارت سے مد مقابل کو ہرا دینے والی چال چلنا

شَہ کام

بادشاہ کی خدمت .

شَہ رُخی

(شطرنج) بادشاہ کو ایسے خانے میں بٹھانا کہ رخ کی شہ پڑتی ہو (کنایۃً) سامنے کی چوٹ .

شَہ خَرْچی

فضول خرچی ، غیر ضروری خرچ .

شَہ دُزْد

شَہ کاسَہ

شَہ مَدار

شاہ مدار ، ایک بزرگ کا نام .

شَہ سُرخی

صحافت: بڑی سُرخی، اخبار کی سب سے نمایاں سُرخی جلی عبارت مٰں چھپا ہوا عنوان

شَہ خاوَری

رک : شہ خاور .

ٹان٘کا پانا مِل گَیا

صلح ہوگئی، جھگڑا ختم ہوگیا .

مُن٘ہ پانا

توجہ پانا ۔

دِن پانا مُشْکِل ہے

صبح تک مریض کا زندہ رہنا مشکل ہے

شَہ مات ہونا

شہ مات کرنا (رک) کا لازم ، قائل ہوجانا ، جواب نہ دے سکتا .

شَہ مات کَرنا

خاموش کردینا ، فائل کردینا ، زچ کردینا ، عاجز کردینا ، لاجواب کو دینا .

شَہ دِیوار

وہ دیوار جو باشاہی محل کے گرد بنی ہوئی ہوتی ہے .

شَہ ڑُخَہ

رک : شہ رخی .

شَہ پَڑنا

(شطرنچ) بادشاہ کا حریف کے مہرے کی زد میں آنا ؛ (مجازاً) خطرے سے دوچار ہونا ، زد پڑنا .

عُہ٘دَہ پانا

منصب حاصل کرنا، افسری حاصل کرنا، مرتبہ حاصل کرنا، درجہ پانا

شَہ دِماغ

بڑا دماغ ، بڑا ذہن ؛ (کنایۃً) مدّبر ، مُفکّر ، سیاسی سوجھ بوجھ رکھنے والا ، عقلمند ، دانشمند .

شَہ راہوں

بڑے اور کشادہ راستے، بڑی سڑکیں، شارع عام

شَہ نَشیں

۱. (i) امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدر دالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہیے .

شَہ کَڑی

بڑا شہتیر ، عمارت کی بڑی کڑی جس پر دوسری کڑیوں کے سرے رکھے جاتے ہیں .

شَہ ڑُخا

رک : شہ رخی .

آہَٹ پانا

آہٹ کا محسوس ہونا، کسی بات کی کان میں بھنک پڑنا یا آثار سے اندازہ ہونا

نَہ پانا

۱ کسی کی ہمسری نہ کر سکنا ، کسی کی برابری نہ کر سکنا ۔

پَہْچان پانا

شناخت کرنا، جاننا

تَک٘مِیل پانا

مکمل ہونا، پورا ہونا

ہیچ پانا

معمولی سمجھنا ، قطعی غیر اہم جاننا۔ اپنی بیوی کی بیوفائی کو اس ماجرائے حیرت خیز کے سامنے ہیچ پایا ۔ (۱۹۰۱ ، الف لیلہ ، سرشار ، ۷) ۔

ہاتھ پانا

غلبہ حاصل کرنا ، قابو پانا ، دسترس حاصل کرنا ۔

رُتْبَہ پانا

عِزَّت حاصل ہونا ، مرتبہ پانا .

نُکتَہ پانا

راز کی بات جان لینا ، کسی بات کی تہہ پا لینا ، باریک اور لطیف بات سمجھ لینا

مَرتَبَہ پانا

رتبہ ملنا ، مرتبہ حاصل ہونا ۔

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مَہینَہ پانا

مشاہرہ حاصل کرنا ، تنخواہ لینا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

پتہ پانا

نشان مل جانا، حقیقت معلوم ہوجانا، دریافت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَہ پانا کے معانیدیکھیے

شَہ پانا

shah paanaaशह पाना

محاورہ

شَہ پانا کے اردو معانی

  • حمایت حاصل ہونا ، حوصلہ افزائی ہونا ، کسی کا اشارہ یا بڑھاوا ملنا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

शह पाना के हिंदी अर्थ

  • हिमायत हासिल होना, हौसला-अफ़ज़ाई होना, किसी का इशारा या बढ़ावा मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَہ پانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَہ پانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words